Results 1 to 3 of 3

Thread: سلسلے کے بعد کوئی سلسلہ روشن کریں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 سلسلے کے بعد کوئی سلسلہ روشن کریں

    سلسلے کے بعد کوئی سلسلہ روشن کریں
    اک دیا جب ساتھ چھوڑے دوسرا روشن کریں

    اس طرØ+ تو اور بھی Ú©Ú†Ú¾ بوجھ ہو جائے Ú¯ÛŒ رات
    کچھ کہیں کوئی چراغ واقعہ روشن کریں

    جانے والے ساتھ اپنے لے گئے اپنے چراغ
    آنے والے لوگ اپنا راستہ روشن کریں

    جلتی بجھتی روشنی کا کھیل بچوں کو دکھائیں
    شمع رکھیں ہاتھ میں گھر میں ہوا روشن کریں

    آگہی دانش دعا جذبہ عقیدہ فلسفہ
    اتنی قبریں ہائے کس کس پر دیا روشن کریں

    شام یادوں سے معطر ہے منور ہے ظفرؔ
    آج خوشبو کے وضو سے دست و پا روشن کریں
    ظفر گورکھپوری



    2gvsho3 - سلسلے کے بعد کوئی سلسلہ روشن کریں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: سلسلے کے بعد کوئی سلسلہ روشن کریں

    2gvsho3 - سلسلے کے بعد کوئی سلسلہ روشن کریں

  3. #3
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    Default Re: سلسلے کے بعد کوئی سلسلہ روشن کریں

    Bohat Khoob Janaab :-)
    (-: Bol Kay Lab Aazaad Hai'n Teray :-)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •