Results 1 to 4 of 4

Thread: جب اتنی جاں سے Ù…Ø+بت بڑھا Ú©Û’ رکھی تھی

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 جب اتنی جاں سے Ù…Ø+بت بڑھا Ú©Û’ رکھی تھی


    جب اتنی جاں سے Ù…Ø+بت بڑھا Ú©Û’ رکھی تھی
    تو کیوں قریب ہوا شمع لا کے رکھی تھی

    فلک نے بھی نہ ٹھکانا کہیں دیا ہم کو
    مکاں کی نیو زمیں سے ہٹا کے رکھی تھی

    ذرا پھوار پڑی اور آبلے اگ آئے
    عجیب پیاس بدن میں دبا کے رکھی تھی

    اگرچہ خیمۂ شب کل بھی تھا اداس بہت
    کم از کم آگ تو ہم نے جلا کے رکھی تھی

    وہ ایسا کیا تھا کہ نا مطمئن بھی تھے اس سے
    اسی سے آس بھی ہم نے لگا کے رکھی تھی

    یہ آسمان ظفرؔ ہم پہ بے سبب ٹوٹا
    اڑان کون سی ہم نے بچا کے رکھی تھی
    ظفر گورکھپوری




    2gvsho3 - جب اتنی جاں سے Ù…Ø+بت بڑھا Ú©Û’ رکھی تھی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: جب اتنی جاں سے Ù…Ø+بت بڑھا Ú©Û’ رکھی تھی

    2gvsho3 - جب اتنی جاں سے Ù…Ø+بت بڑھا Ú©Û’ رکھی تھی

  3. #3
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    Default Re: جب اتنی جاں سے Ù…Ø+بت بڑھا Ú©Û’ رکھی تھی

    Bohat Khoob Janaab :-)
    (-: Bol Kay Lab Aazaad Hai'n Teray :-)


  4. #4
    Join Date
    Jan 2023
    Location
    Saudi Arabia
    Posts
    565
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    2

    Default Re: جب اتنی جاں سے Ù…Ø+بت بڑھا Ú©Û’ رکھی تھی

    Awesome

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •