Results 1 to 3 of 3

Thread: ختم نبوت ﷺ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam ختم نبوت ﷺ

    ختم نبوت
    مولاناشمس الحق افغانی رحمہ اللہ سے ایک قادیانی جج نے پوچھا نبوت کیا چیز ہے افغانی رحمہ اللہ فرمانے لگے نبوت اعلی منصب ہے اللہ جل شانہ جِسے چاہے دے دیتاہے قادیانی بولا جب اتنا اچھا منصب ہے تو اِسے عام کرنا چاہئے مولنا شمس الحق افغانی نے 100 روپے کا نوٹ نکال کر فرمایا یہ نوٹ کیساہے؟؟ اُسی زمانے میں سو روپے کا نوٹ بڑا نوٹ تھا قادیانی بولا یہ تو اعلی چیز ہے مولانا صاحب نے فرمایا جب اتنی اعلی چیز ہے تو اِسے عام کرنا چاہئے ایک مُہر میں اپنی طرف سے بناونگا اور جعلی نوٹ تیارکرکے عام کرتارہونگا قادیانی جج بولا یہ کام اگر آپ نے کیا تو آپ مجرم ہونگے اور سزا کے مستحق ہونگے اِس کام کی اتھارٹی صرف حکومت کے پاس ہے کسی اور کے پاس نہیں۔۔مولاناشمس الحق افغانی رحمہ اللہ نے فرمایا ٹھیک ہے۔۔
    اب یہ سمجھو کہ نبوت اگرچہ اعلی منصب ہے مگر اسکی اتھارٹی صرف اللہ تعالی کے پاس ہے جسکو وہ چاہے نبی بنادیتاہے۔۔اب آپ لوگوں نے اپنا جعلی نبی بنایا ہے تو اس لئے آپ لوگ اللہ پاک کے نزدیک مجرم ہیں۔۔۔۔
    اس تحریر کو ہر صاحبٍ ایمان زیادہ سے زیادہ شیئر کرے ۔۔۔یہ محمد صلى الله عليه واله وسلم سے محبت کا ادنٰی سا اظہار ھوگا
    ۔۔۔۔ جزاك الله خیرا کثیرا
    2gvsho3 - ختم نبوت ﷺ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ختم نبوت ﷺ

    2gvsho3 - ختم نبوت ﷺ

  3. #3
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    Default Re: ختم نبوت ﷺ

    Nice Sharing :-) Good
    (-: Bol Kay Lab Aazaad Hai'n Teray :-)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •