Results 1 to 2 of 2

Thread: کالعدم تحریک لبیک نے شیخ رشید کے استعفے کا مطالبہ کردیا، ذرائع

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic کالعدم تحریک لبیک نے شیخ رشید کے استعفے کا مطالبہ کردیا، ذرائع

    کالعدم تحریک لبیک نے شیخ رشید کے استعفے کا مطالبہ کردیا، ذرائع

    sr.jpg
    ذرائع کے مطابق کالعدم تحریک لبیک (ٹی ایل پی) نے حکومت کے سامنے اپنے مطالبات رکھتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کے استعفے اور اپنے سربراہ سعد رضوی کی رہائی کا مطالبہ کر دیا ہے۔

    دنیا نیوز ذرائع کے مطابق حکومتی وفد اور کالعدم تحریک لبیک کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔ حکومتی وفد میں شیخ رشید، نور الحق قادری، گورنر پنجاب چودھری محمد سرور، صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے نمائندے بھی شریک ہیں۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ کالعدم تحریک لبیک کے قائدین فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کے مطالبے پر قائم ہیں جبکہ کارکنوں کی فی الفور رہائی کی بھی حکومتی وفد سے ڈیمانڈ کی جا رہی ہے۔

    تاہم حکومتی وفد نے کالعدم تحریک لبیک کے قائدین پر واضح کر دیا ہے کہ فرانسیسی سفیر کی ملک بدری اور شیخ رشید کے استعفے کا مطالبہ تسلیم نہیں کیا جائے گا۔


    2gvsho3 - کالعدم تحریک لبیک نے شیخ رشید کے استعفے کا مطالبہ کردیا، ذرائع

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: کالعدم تحریک لبیک نے شیخ رشید کے استعفے کا مطالبہ کردیا، ذرائ

    2gvsho3 - کالعدم تحریک لبیک نے شیخ رشید کے استعفے کا مطالبہ کردیا، ذرائع

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •