Results 1 to 2 of 2

Thread: امن وامان Ú©ÛŒ صورتØ+ال تسلی بخش، عوام غلط اطلاعات پر کان نہ دھریں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic امن وامان Ú©ÛŒ صورتØ+ال تسلی بخش، عوام غلط اطلاعات پر کان نہ دھریں

    امن وامان Ú©ÛŒ صورتØ+ال تسلی بخش، عوام غلط اطلاعات پر کان نہ دھریں : بزدار

    Buzdar.jpg
    عوام Ú©Û’ جان Ùˆ مال Ú©Û’ تØ+فظ اور قانون Ú©ÛŒ عملداری Ú©Û’ فرائض Ú©Ùˆ بخوبی سر انجام دیا جارہا ہے ØŒ وزیر اعلیٰ پنجاب ØŒ رØ+مت للعالمینؐ سکالرشپ Ú©ÛŒ منصفانہ تقسیم یقینی بنائینگے ،تا ندلیانوالہ ØŒØ+اصل پور میں نئے دانش سکولوں کا آغاز ہوگا
    لاہور (سیاسی رپورٹر سے )وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار Ù†Û’ کہا ہے کہ صوبہ بھر میں امن وامان Ú©ÛŒ صورتØ+ال اس وقت تسلی بخش ہے ۔پولیس رینجرز سمیت تمام ادارے اپنے فرائض بخوبی سر انجام دے رہے ہیں۔لاہور میں ایک مقام Ú©Û’ علاوہ جہاں پر Ú©Ú†Ú¾ عناصر Ù†Û’ سڑک بلاک کر رکھی ہے ۔پنجاب بھر میں امن وامان Ú©ÛŒ صورتØ+ال تسلی بخش ہے Û” عثمان بزدار Ù†Û’ عوام سے اپیل Ú©ÛŒ ہے کہ سوشل میڈیا اور دیگر غیر تصدیق شدہ ذرائع ابلاغ سے ملنے والی اطلاعات پر کان نہ دھریں۔ذمہ دار Ø+کومتی ذرائع صوبے بھر میں امن وامان Ú©ÛŒ مجموعی صورتØ+ال سے عوام Ú©Ùˆ آگاہ رکھے ہوئے ہیں۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار Ù†Û’ واضØ+ کیا کہ میں پنجاب Ú©Û’ عوام Ú©Ùˆ یقین دلاتا ہوں کہ عوام Ú©Û’ جان Ùˆ مال کا تØ+فظ اور قانون Ú©ÛŒ عملداری Ø+کومت Ú©Û’ فرائض میں شامل ہے اور اسے بخوبی سر انجام دیا جارہا ہے ۔دوسری طرف پنجاب میں نادار اور ذہین طلبہ کیلئے Ø+ضرت Ù…Ø+مدؐ سے منسوب رØ+مت للعالمینؐ سکالرشپ کامیابی سے جاری ہے Û” وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ رØ+مت للعالمینؐ سکالرشپ Ú©Û’ اجرا کا مقصد Ù…Ø+روم طلبہ Ú©Ùˆ معاشی سپورٹ فراہم کرناہے ۔نبی کریمؐ Ú©ÛŒ تعلیمات Ú©Û’ مطابق مراعات یافتہ اور Ù…Ø+روم طبقات Ú©Û’ درمیان معاشی تفاوت Ú©Ù… کرنا چاہتے ہیں۔رØ+مت للعالمینؐ سکالرشپ سے نادار طلبہ Ú©Ùˆ اعلیٰ تعلیم Ú©Û’ مواقع فراہم کر رہے ہیں۔رØ+مت للعالمینؐ سکالرشپ Ú©Û’ تØ+ت وظائف Ú©ÛŒ منصفانہ اور شفاف تقسیم یقینی بنائیں Ú¯Û’ ۔انہوں Ù†Û’ کہا کہ Ù¾ÛŒ آئی Ù¹ÛŒ بی Ú©Û’ ویب پورٹل پر طلبہ گھر بیٹھے سکالر شپ Ú©Û’ لئے اپلائی کر سکتے ہیں۔ انٹرمیڈیٹ رØ+مت للعالمینؐ سکالرشپ میٹرک Ú©Û’ نتائج Ú©ÛŒ بنیاد پر دی جائے Ú¯ÛŒ اور انڈر گریجوایٹ رØ+مت للعالمینؐ سکالرشپ انٹر میڈیٹ Ú©Û’ نتائج Ú©ÛŒ بنیاد پر فراہم Ú©ÛŒ جائے گی۔سرکاری کالجز اوریونیورسٹیوں Ú©Û’ طلبہ Ú©Ùˆ 14ہزار انٹرمیڈیٹ سکالر شپ اور 891انڈر گریجوایٹ سکالر شپ ملے گی، 50 فیصد رØ+مت للعالمینؐ سکالرشپ ضرورت مند بچوں Ú©Ùˆ ملے Ú¯ÛŒ جبکہ 50فیصد رØ+مت للعالمینؐ سکالرشپ میرٹ Ú©ÛŒ بنیاد پر تمام اضلاع Ú©Û’ طلبہ Ú©Ùˆ دی جائے گی۔سائنس Ú©Û’ طلبہ Ú©Ùˆ60فیصد اور عمرانیات گروپ Ú©Û’ طلبہ Ú©Ùˆ 40فیصد سکالر شپ ملے گی۔وزیراعلیٰ Ù†Û’ مزید کہا کہ رØ+مت للعالمینؐ سکالرشپ درجہ چہارم تک سرکاری ملازمین Ú©Û’ طالب علم بچوں Ú©Ùˆ بھی دی جائے گی۔ ہر طالب علم Ú©Ùˆ سالانہ 25 ہزار روپے انٹرمیڈیٹ سکالرشپ Ú©ÛŒ مد میں ادا کئے جائیں Ú¯Û’ Û” انٹرمیڈیٹ سکالر شپ Ú©ÛŒ مدمیں ہر سال 70کروڑ روپے ادا کئے جائیں Ú¯Û’ Û”30سرکاری یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم طلبہ Ú©Ùˆ انڈر گریجوایٹ سکالرشپ دی جائے Ú¯ÛŒ ،ہریونیورسٹی Ú©Û’ ہر انڈر گریجوایٹ پروگرام میں سرفہرست طالب علم کوسکالر شپ ملے گی۔ وزیراعلیٰ Ù†Û’ مزید بتایاکہ Ø+کومت پنجاب ہر یونیورسٹی Ú©Û’ ٹاپر Ú©Û’ پورے اکیڈیمک سیشن Ú©ÛŒ فیس ادا کرے گی۔ انڈر گریجوایٹ سکالر شپ میں مکمل اکیڈیمک سیشن Ú©ÛŒ فل ٹیوشن فیس شامل ہوگی۔ ہر سال 6کروڑ 70لاکھ روپے اور مجموعی طورپر 26 کروڑ 80لاکھ روپے ادا کئے جائیں Ú¯Û’ Û” مالی دشواریوں Ú©ÛŒ وجہ سے تعلیم کا سلسلہ منقطع کرنے والے نادار طلبہ سکالرشپ سے مستفید ہونگے ۔وزیراعلیٰ Ú©ÛŒ زیرصدارت پنجاب دانش سکولز اینڈ سنٹرز آف ایکسی لینس اتھارٹی کا33واں اجلاس ہوا۔وزیراعلیٰ Ù†Û’ دانش سکولز اینڈ سنٹرز آف ایکسی لینس Ú©ÛŒ کارکردگی Ú©Ùˆ تسلی بخش قرار دیااور کہاکہ پسماندہ علاقوں میں ناداراور ذہین بچوں کومعیاری تعلیم Ú©Û’ مواقع فراہم کررہے ہیں ۔کوہ سلیمان میں سٹیٹ آف دی آرٹ بورڈنگ سکول بنایاجائے گا۔کوہ سلیمان بورڈنگ سکول میں بچوں اور بچیوں Ú©Ùˆ معیاری تعلیم اور قیام Ùˆ طعام Ú©ÛŒ سہولت فراہم کریں Ú¯Û’ ،انہوں Ù†Û’ کہا تاندلیانوالہ اورØ+اصل پور میں نئے دانش سکولوں کا آغاز جلد کیا جائیگا۔عثمان بزدارنے "ورلڈ ہیرٹیج ÚˆÛ’ " پر خصوصی پیغام میں کہاہے کہ یادگاری عمارتوں اور تاریخی مقامات Ú©ÛŒ مناسبت سے عالمی دن منانا خوش آئند ہے ،تاریخی مقامات ا ور یادگاری عمارتیں ہمیں عہد رفتہ Ú©ÛŒ یاد دلاتی ہیں ،زندگی Ú©ÛŒ خوبصورتی ماضی Ú©ÛŒ خوشگوار یادوں سے وابستہ ہے ،پنجاب Ú©Û’ تاریخی مقامات اور یادگاری عمارتیں عالمی سطØ+ پر ہماری پہچان ہیں،لاہور Ú©ÛŒ یادگارعمارتیں تعمیراتی Ø+سن کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔لاہور Ú©ÛŒ تاریخی مساجد، مقابر اور شاہی باغات اپنی مثال آپ ہیں،پنجاب میں جا بجا یادگاری عمارتیں اور تاریخی مقامات Ú©Ùˆ Ù…Ø+فوظ کرنا وقت Ú©ÛŒ اہم ضرورت ہے Û”Ø+کومت پنجاب تاریخی ورثے Ú©ÛŒ Ø+فاظت اورعالمی سطØ+ پر اس Ú©ÛŒ تشہیر Ú©Û’ لئے خاطر خواہ اقدامات کررہی ہے Û”
    2gvsho3 - امن وامان Ú©ÛŒ صورتØ+ال تسلی بخش، عوام غلط اطلاعات پر کان نہ دھریں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: امن وامان Ú©ÛŒ صورتØ+ال تسلی بخش، عوام غلط اطلاعات پر کان نہ دھر

    2gvsho3 - امن وامان Ú©ÛŒ صورتØ+ال تسلی بخش، عوام غلط اطلاعات پر کان نہ دھریں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •