لاÛور سمیت متعد اضلاع میں سرکاری سکولز اور نجی کالجز Ú©Ùˆ بند کردیا گیا
school.jpg
کورونا کیسز میں اضاÙÛ Ù…Ø+Ú©Ù…Û Ûائر ایجوکیشن Ù†Û’ لاÛور میں سمیت 25 اضلاع میں سرکاری سکولز اور نجی کالجز Ú©Ùˆ بند کردیا۔
این سی او سی Ú©ÛŒ Ûدایات میں پنجاب میں 25 اضلاع Ú©Û’ کالجز Ú©Ùˆ بند کردیا گیا Û” Ù…Ø+Ú©Ù…Û Ûائر ایجوکیشن Ú©ÛŒ جانب سے جاری مراسلے میں Ú©Ûا گیا ÛÛ’ Ú©Û Ù¾Ø§Ù†Ú† Ùیصد سے زائد کورونا کیسز والے اضلاع میں کالجز Ú©Ùˆ بند کیا جارÛا ÛÛ’Û”
ان اضلاع میں جامعات Ûائر ایجوکیشن کمیشن Ú©ÛŒ جانب سے جاری Ú©Ø±Ø¯Û Ø§ÛŒØ³ او پیز Ú©Û’ مطابق تعلیمی سرگرمیوں Ú©Ùˆ جاری رکھیں Ú¯ÛŒ ۔ان اضلاع میں انٹرمیڈیٹ Ú©ÛŒ کلاسز Ú©Ùˆ بھی بند کیا جارÛا ÛÛ’ ۔باقئ اضلاع میں کورونا ایس او پیز Ú©Û’ مطابق تعلیمی سرگرمیوں جاری رکھی جائیں گی۔
دوسری طر٠نÛÙ… سے بارÛویں تک سکولز بھی Ø¯ÙˆØ¨Ø§Ø±Û Ø¨Ù†Ø¯ کر دیئے گئے۔ بند کیے جانے والے اضلاع میں لاÛور، بÛاولپور، بھکر، ÚˆÛŒØ±Û ØºØ§Ø²ÛŒ خان، Ùیصل آباد، گوجرانوالا، جھنگ، خانیوال، ملتان، رØ+یم یار خان، راولپنڈی، سرگودھا، شیخوپورÛØŒ Ø§ÙˆÚ©Ø§Ú‘Û Ø§ÙˆØ± Ù¹ÙˆØ¨Û Ù¹ÛŒÚ© سنگھ شامل Ûیں۔
سکول ایجوکیشن Ù†Û’ Ù…Ø°Ú©ÙˆØ±Û Ø§Ø¶Ù„Ø§Ø¹ میں کورونا Ú©ÛŒ شرØ+ Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ûونے پر تمام تعلیمی سرگرمیاں غیر Ù…Ø¹ÛŒÙ†Û Ù…Ø¯Øª تک ملتوی کر دی۔ صر٠گجرات اور سیالکوٹ میں کورونا Ú©ÛŒ شرØ+ Ú©Ù… Ûونے پر تعلیمی سرگرمیاں ایس او پیز Ú©Û’ مطابق جاری رکھنے Ú©ÛŒ اجازت ÛÙˆ گی۔