Results 1 to 2 of 2

Thread: لاہور سمیت متعد اضلاع میں سرکاری سکولز اور نجی کالجز کو بند کردیا

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic لاہور سمیت متعد اضلاع میں سرکاری سکولز اور نجی کالجز کو بند کردیا

    لاہور سمیت متعد اضلاع میں سرکاری سکولز اور نجی کالجز کو بند کردیا گیا

    school.jpg
    کورونا کیسز میں اضافہ محکمہ ہائر ایجوکیشن نے لاہور میں سمیت 25 اضلاع میں سرکاری سکولز اور نجی کالجز کو بند کردیا۔

    این سی او سی کی ہدایات میں پنجاب میں 25 اضلاع کے کالجز کو بند کردیا گیا ۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پانچ فیصد سے زائد کورونا کیسز والے اضلاع میں کالجز کو بند کیا جارہا ہے۔

    ان اضلاع میں جامعات ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ ایس او پیز کے مطابق تعلیمی سرگرمیوں کو جاری رکھیں گی ۔ان اضلاع میں انٹرمیڈیٹ کی کلاسز کو بھی بند کیا جارہا ہے ۔باقئ اضلاع میں کورونا ایس او پیز کے مطابق تعلیمی سرگرمیوں جاری رکھی جائیں گی۔

    دوسری طرف نہم سے بارہویں تک سکولز بھی دوبارہ بند کر دیئے گئے۔ بند کیے جانے والے اضلاع میں لاہور، بہاولپور، بھکر، ڈیرہ غازی خان، فیصل آباد، گوجرانوالا، جھنگ، خانیوال، ملتان، رحیم یار خان، راولپنڈی، سرگودھا، شیخوپورہ، اوکاڑہ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ شامل ہیں۔

    سکول ایجوکیشن نے مذکورہ اضلاع میں کورونا کی شرح زیادہ ہونے پر تمام تعلیمی سرگرمیاں غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی۔ صرف گجرات اور سیالکوٹ میں کورونا کی شرح کم ہونے پر تعلیمی سرگرمیاں ایس او پیز کے مطابق جاری رکھنے کی اجازت ہو گی۔



    2gvsho3 - لاہور سمیت متعد اضلاع میں سرکاری سکولز اور نجی کالجز کو بند کردیا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: لاہور سمیت متعد اضلاع میں سرکاری سکولز اور نجی کالجز کو بند ک

    2gvsho3 - لاہور سمیت متعد اضلاع میں سرکاری سکولز اور نجی کالجز کو بند کردیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •