Results 1 to 3 of 3

Thread: آتش شوق عشق کو بھڑکاتی ہیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 آتش شوق عشق کو بھڑکاتی ہیں



    آتش شوق عشق کو بھڑکاتی ہیں
    کس قدر شریر ہیں تیری یار آنکھیں

    سکون سØ+ر قرار شب چھین لیتی ہیں
    وجہ درد دل ہیں تیری اشک بار آنکھیں

    نہ پوچھ اٹھ جائیں تو سنبھلتی ہیں کیسے
    یہ رہتی ہیں نظروں کے تیری زیر بار آنکھیں

    تاب نگاہ نہیں ان نگاہوں میں پھر بھی
    یہ تکنا چاہتی ہیں تیری بار بار آنکھیں

    مہماں ہوا نہ بن سکا جس کافاتØ+ کوئی
    اس دل کو اب شب و روز کرتی ہیں تیری شکار آنکھیں

    مت سمجھا سود و زیاں زندگی کا ستم گر
    قلب Ùˆ روØ+ پہ رہتی ہیں تیری سوار آنکھیں

    سکون دل ہیں یا سوز جگر ہیں میرے نازنین
    کچھ بھی ہیں سلامت رہیں تیری دلدار آنکھیں

    درد بھلا دیتی ہیں ہر زخم پہ مرہم لگا دیتی ہیں
    نگاہوں میں اترتی ہیں جب تیری غمگسار آنکھیں

    سلام ہے مریض Ù…Ø+بت تیری خامشیوں پر گرچہ
    ہر راز عیاں کرتی ہیں تیری تیز و ترار آنکھیں

    مریض مرگ کو پلاتی ہیں جامِ زندگی شب ہجر
    ہردم میرے ساتھ رہتی ہیں تیری شب بیدار آنکھیں

    میری ہستی کو ہلا دیتی ہیں چارہ گر
    دھیان میں آتی ہیں شکوہ کناں سی جب تیری آب دار آنکھیں

    سوا ہو جاتی ہے بے چینی روØ+ Ú©ÛŒ لوٹتی ہیں
    میرے ہمنشیں قرار دل جب تیری بے قرار آنکھیں

    سمندر قلب میں لاتی ہیں طغیانی شب ہجر میں
    روØ+ Ú©Ùˆ بخشتی ہیں جلا تیری شعلہ بار آنکھیں

    اسی روزن سے آتی ہے امید سØ+ر زنداں میں
    بھٹکے قافلوں کو راہ دکھاتی ہیں تیری ضیا بار آنکھیں

    کوئی ڈوب گیا تو کسی نے عمر بتا دی ان میں
    وجہ نالہ نیم شب ہیں تیری خم دار آنکھیں

    ہل چل مچا دیتی ہیں جسم و جاں میں یہ
    علاقہ مفتوØ+ہ پر اترتی ہیں جب تیری شہسوار آنکھیں

    ان کی تپش سے لو آتی ہے سرد خانے میں
    دل ویراں کو نمو بخشتی ہیں تیری شرر بار آنکھیں

    خزاں لوٹ جاتی ہے میرے در و بام سے
    میرے دھیاں میں اترتی ہیں جب تیری بہار آنکھیں

    پھول ہیں خار ہیں سوز ہیں ساز ہیں
    کیا کچھ ہیں تیری غزال آنکھیں خمار آنکھیں

    خنجر بکف ہیں شکار ان آنکھوں کے مت پوچھ
    دل کو کیسے تہہ تیغ رکھتی ہیں تیری وفا شعار آنکھیں

    خامشی کو زباں کرے تو قیامت کر دے کتنے
    راز پنہاں رکھتی ہیں “قمر” تیری دربار آنکھیں

    قمر النساء قمر


    2gvsho3 - آتش شوق عشق کو بھڑکاتی ہیں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: آتش شوق عشق کو بھڑکاتی ہیں

    2gvsho3 - آتش شوق عشق کو بھڑکاتی ہیں

  3. #3
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    Default Re: آتش شوق عشق کو بھڑکاتی ہیں

    Bohat Khoob Janaab :-)
    (-: Bol Kay Lab Aazaad Hai'n Teray :-)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •