Results 1 to 2 of 2

Thread: ملک میں مہنگائی 14 ماہ Ú©ÛŒ بلند ترین سطØ+ پر پہنچ گئی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic ملک میں مہنگائی 14 ماہ Ú©ÛŒ بلند ترین سطØ+ پر پہنچ گئی

    ملک میں مہنگائی 14 ماہ Ú©ÛŒ بلند ترین سطØ+ پر پہنچ گئی

    Mehngai.jpg
    ملک میں مہنگائی 14 ماہ Ú©ÛŒ بلند ترین سطØ+ پر پہنچ گئی ہے۔ اپریل میں سالانہ بنیاد پر مہنگائی بڑھ کر 11.1 فیصد ہو گئی۔ مارچ 2021 میں سالانہ بنیاد پر مہنگائی Ú©ÛŒ شرØ+ 9.1 اور اپریل 2020Ø¡ میں 8.5 تھی۔

    جولائی سے اپریل تک مہنگائی Ú©ÛŒ اوسط شرØ+ 8.62 فیصد رہی۔ ماہانہ بنیاد پر اپریل میں مہنگائی Ú©ÛŒ شرØ+ ایک فیصد بڑھ گئی۔ مارچ میں ماہانہ بنیاد پر مہنگائی میں 0.4 فیصد اضافہ اور اپریل 2020Ø¡ میں 0.8 فیصد Ú©Ù…ÛŒ آئی تھی۔

    ادارہ شماریات Ú©Û’ مطابق کنزیومر پرائس انڈیکس Ú©Û’ تØ+ت مہنگائی Ú©ÛŒ شرØ+ 11.1 فیصد تک پہنچ گئی۔ شہری علاقوں میں مہنگائی مارچ Ú©ÛŒ سطØ+ 8.7 سے بڑھ کر 11 فیصد اور دیہات میں 9.5 سے بڑھ کر 11.3 فیصد تک جا پہنچی۔
    Ø+ساس انڈیکس (ایس Ù¾ÛŒ آئی) Ú©Û’ تØ+ت مہنگائی مارچ Ú©ÛŒ سطØ+ 18.7 سے بڑھ کر 21.3 فیصد تک پہنچ گئی جبکہ ہول سیل انڈیکس Ú©Û’ تØ+ت مہنگائی Ú©ÛŒ شرØ+ مارچ Ú©ÛŒ سطØ+ 14.6 سے بڑھ کر 16.6 فیصد تک جا پہنچی ہے۔

    ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق اپریل میں ماہانہ بنیادوں پر شہری علاقوں میں ٹماٹر 67.70، سبزیاں 29.55، پھل 22.32، آلو 15.81، مرغی 7.31، کوکنگ آئل 2.99 اور گوشت 1.64 فیصد مہنگا ہوا۔
    دیہی علاقوں میں ماہانہ بنیادوں پر ٹماٹر 55.54، پھل 25.20، سبزیاں 21.71، آلو 12.15، کوکنگ آئل 2.25 اور گوشت 1.59 فیصد مہنگا ہوا۔

    ادارہ شماریات کے مطابق جولائی سے اپریل تک مرچ پاﺅڈر 86.29 فیصد مہنگا ہوا۔ انڈے 44.35 اور ادرک 39.30 فیصد مہنگا ہوا۔ جولائی تا اپریل آلو 35.78 اور گندم 32.22 فیصد مہنگی ہوئی۔
    اس دوران لوبیا 24.55 اور چینی 23.44 فیصد مہنگی ہوئی۔ دال ماش 23.01 اور خوردنی گھی 19.79مہنگا۔ دال مونگ 19.78 اور آٹا 15.24 فیصد مہنگا ہوا۔

    ایک سال میں مرغی 93ØŒ ٹماٹر 81 اور انڈے 42 فیصد مہنگے ہوئے جبکہ مصالØ+ہ جات Ú©ÛŒ قیمتوں میں بھی 31.62 فیصد اضافہ ہوا۔ اشیائے خورونوش Ú©Û’ علاوہ اپریل میں بجلی Ú©ÛŒ قیمت میں 29.6ØŒ سوتی کپڑا 16.56ØŒ جوتے 16.24ØŒ کلینک فیس 12.81ØŒ ہوزری 12.55ØŒ تیار شدہ ملبوسات 12.08ØŒ گرم مصالØ+ہ جات 136.43ØŒ فرنس آئل 59.56ØŒ باجرہ 47.33ØŒ Ù„Ú©Ú‘ÛŒ 37.19 اور تمباکو Ú©ÛŒ قیمت میں 28.66 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ کوئلہ 7.76ØŒ دالیں 3.79 اور سیرئیلز Ú©ÛŒ قیمت میں 3.76 فیصد Ú©Ù…ÛŒ ہوئی۔

    سائیکل 31.36، موٹر سائیکل 10، بجلی کے تار 15.05، ٹریکٹر 6.64، ایئر کنڈیشنرز 12.47، پائپ فٹنگز 19.89 اور سریا کی قیمت میں 13.84 فیصد اضافہ ہوا۔ فوم 6.57، سیمنٹ 12.12، اینٹ و سیمنٹ بلاک 12.31، شیشہ 13.25، پلاسٹک مصنوعات 10.31، پینٹس اور وارنش 10.05، کیڑے مار ادویات 28.49، کھاد 16.30، کیمیکلز 11.46، موبل آئل 5.09، فرنس آئل 59.56، ڈیزل آئل 15.80، موٹر سپرٹ 11.08، رضائیاں 7.22، بیڈشیٹس 9.30، کمبل 8.82، ڈیری مصنوعات 8.21، آئس کریم 17.59، کھل بنولہ 19.59، خشک میوہ جات 16.21، خشک دودھ 23.04 اور آئل سیڈ کی قیمت میں 16.39 فیصد اضافہ ہوا ہے۔




    2gvsho3 - ملک میں مہنگائی 14 ماہ Ú©ÛŒ بلند ترین سطØ+ پر پہنچ گئی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ملک میں مہنگائی 14 ماہ Ú©ÛŒ بلند ترین سطØ+ پر پہنچ گئی

    2gvsho3 - ملک میں مہنگائی 14 ماہ Ú©ÛŒ بلند ترین سطØ+ پر پہنچ گئی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •