Results 1 to 2 of 2

Thread: Ø+دیبیہ پیپر ملز کیس کیا ہے؟

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic Ø+دیبیہ پیپر ملز کیس کیا ہے؟

    Ø+دیبیہ پیپر ملز کیس کیا ہے؟

    hudabia.jpg
    وفاقی Ø+کومت Ù†Û’ فیصلہ کیا ہے کہ Ø+دیبیہ پیپر ملز کا مقدمہ نئے سرے سے تفتیش کا متقاضی ہے اور اس سلسلے میں متعلقہ اداروں Ú©Ùˆ تفتیش نئے سرے سے شروع کرنے Ú©ÛŒ بدایات دی جارہی ہیں۔ آیئے جانتے ہیں کہ Ø+دیبیہ پیپر ملز کیس کیا ہے ØŸ پاکستانی تاریخ Ú©Û’ اس طویل مقدمے میں اب تک کیا پیشرفت ہوئی۔

    تفصیلات Ú©Û’ مطابق 29 سال ہو گئے، بچے جوان ہو گئے، جوان بوڑھے ہو گئے مگر Ø+دیبیہ پیپر ملز کیس Ú©ÛŒ بیل منڈھے نہیں Ú†Ú‘ Ú¾ سکی، اب ایک بار پھر اس Ú©ÛŒ تØ+قیقات ڈول ڈالا گیا ہے۔

    سال ہے 1992 کا، اس برس پاکستان نے عمران خان کی قیادت میں کرکٹ ورلڈ کپ جیتا، اسی سال شریف خاندان پر بے نامی بینک اکاؤنٹس کے ذریعے بھاری رقوم منی لانڈرنگ کے ذریعے بیرون ملک منتقل کرنے کا الزام لگایا گیا ۔

    اس مقدمے Ú©Ùˆ Ø+دیبیہ پیپرز ملز کیس کا نام دیا گیا، شہید بینظیر بھٹو Ú©Û’ دوسرے دورِ Ø+کومت میں رØ+مٰن ملک Ù†Û’ اِس معاملے Ú©ÛŒ تØ+قیقات کا آغاز کیا۔

    مشرف دور میں سابق وزیرِ خزانہ اسØ+اق ڈار سے 25 اپریل 2000 Ú©Ùˆ لیے گئے ایک اعترافی بیان Ú©ÛŒ بنیاد پر شریف فیملی Ú©Û’ خلاف ریفرنس دائر کیا گیا۔ اس اعترافی بیان میں انھوں Ù†Û’ جعلی اکاؤنٹس Ú©Û’ ذریعے شریف خاندان Ú©Û’ لیے ایک کروڑ 48 لاکھ ڈالر Ú©Û’ Ù„Ú¯ بھگ رقم Ú©ÛŒ مبینہ منی لانڈرنگ کا اعتراف کیا تھا۔

    دسمبر 2000Ø¡ میں شریف خاندان جلاوطن ہو گیا، جس Ú©ÛŒ وجہ سےØ+دیبیہ ریفرنس اپنے منطقی انجام Ú©Ùˆ نہ پہنچ سکا۔ 7 برس بعد 2007Ø¡ میں نواز شریف Ú©ÛŒ وطن واپسی پر اُن Ú©Û’ سمدھی اسØ+ٰق ڈار اپنے اعترافی بیان سے منØ+رف ہوگئے۔

    پیپلز پارٹی Ú©Û’ گزشتہ دورِ Ø+کومت میں ستمبر 2011Ø¡ میں نیب Ù†Û’ اØ+تساب عدالت راولپنڈی میں مقدمہ کھولنے Ú©ÛŒ درخواست دائر کی۔ شریف خاندان Ù†Û’ ریفرنس Ú©Ùˆ لاہور ہائی کورٹ Ú©Û’ راولپنڈی بینچ میں چیلنج کردیا۔

    Û”2012Ø¡ میں لاہور ہائیکورٹ Ú©Û’ دو رکنی بینچ Ù†Û’ شریف خاندان Ú©ÛŒ درخواست پر اختلافی فیصلہ دیا۔ دونوں ججوں Ú©Û’ اختلاف پر معاملہ ریفری جج Ú©Ùˆ بھجوایا گیا۔ مئی 2014Ø¡ میں ریفری جج Ù†Û’ Ø+دیبیہ ریفرنس خارج کرنے Ú©Û’ Ø+Ù‚ میں فیصلہ سنا دیا۔

    لاہور ہائیکورٹ Ù†Û’ ریفرنس خارج کرتے ہوئے اپنے Ø+Ú©Ù… میں کہا کہ نیب Ú©Û’ پاس ملزمان Ú©Û’ خلاف ثبوت ناکافی ہیں ۔نیب بورڈ Ù†Û’ اپنے پراسیکیوٹر Ú©ÛŒ رائے پر فیصلے Ú©Û’ خلاف اپیل دائر نہ کرنے کا فیصلہ کیا، جس Ú©Û’ بعد ستمبر 2014Ø¡ میں اØ+تساب عدالت Ù†Û’ بھی Ø+دیبیہ ریفرنس بØ+ال نہ کرنے کا فیصلہ سنا دیا۔

    ستمبر 2017 میں نیب Ù†Û’ پاناما کیس میں سپریم کورٹ Ú©Û’ فیصلے Ú©ÛŒ روشنی میں Ø+دیبیہ پیپرز ملز Ú©Û’ مقدمے میں ہائی کورٹ Ú©Û’ فیصلے Ú©Û’ خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی۔

    نیب Ø+کام Ù†Û’ موقف اختیار کیا کہ لاہور ہائیکورٹ اور پھر اسلام آباد ہائیکورٹ Ù†Û’ Ø+قائق Ú©Ùˆ دیکھے بغیر فیصلے دیے۔ سپریم کورٹ Ú©Û’ تین رکنی بینچ Ù†Û’ نیب Ú©ÛŒ اپیل Ú©ÛŒ سماعت کی۔ تینوں ججز Ù†Û’ نیب Ú©ÛŒ اپیل مسترد کرنے کا متفقہ فیصلہ دیا۔

    نیب Ù†Û’ سپریم کورٹ Ú©Û’ فیصلے Ú©Û’ خلاف نظر ثانی Ú©ÛŒ اپیل دائر کی۔ تین رکنی خصوصی بینچ Ù†Û’ Ø+دیبیہ پیپرز ملز نظرثانی درخواست Ú©ÛŒ سماعت کی۔ بینچ Ù†Û’ نیب پراسیکیوٹر کا فیصلے میں غلطیوں Ú©ÛŒ نشاندہی کرنے کا کہا نیب پراسیکیوٹر سپریم کورٹ Ú©Û’ فیصلے میں غلطی بتانے میں ناکام رہے جس پر سپریم کورٹ Ù†Û’ نیب Ú©ÛŒ نظرثانی درخواست خارج کردی۔



    2gvsho3 - Ø+دیبیہ پیپر ملز کیس کیا ہے؟

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: Ø+دیبیہ پیپر ملز کیس کیا ہے؟

    2gvsho3 - Ø+دیبیہ پیپر ملز کیس کیا ہے؟

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •