سب سے بڑا عبادت گزار

sab se bada abat guzar.jpg
Ø+ضرت سیدنا Ù…Ø+مد بن معاویہ رØ+Ù…Ûƒ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں،ہمیں ہمارے شیخ Ù†Û’ بتایا:” ایک مرتبہ Ø+ضرت سیدنا یونس علیٰ نبینا وعلیہ الصلوٰۃ والسلام اور Ø+ضرت سیدنا جبریل امین علیہ السلام Ú©ÛŒ آپس میں ملاقات ہوئی، Ø+ضرت سیدنا یونس علیٰ نبینا وعلیہ الصلوٰۃ والسلام Ù†Û’ Ø+ضرت سیدنا جبریل علیہ السلام سے فرمایا: ”مجھے کسی ایسے شخص Ú©Û’ پاس Ù„Û’ چلو جو زمین میں سب سے بڑا عبادت گزار ہو ۔”

چنانچہ Ø+ضرت سیدنا جبریل امین علیہ السلام آپ علیہ السلام Ú©Ùˆ ایک ایسے شخص Ú©Û’ پاس Ù„Û’ گئے جو جذام کا مریض تھا اور اس بیماری Ú©ÛŒ وجہ سے اس Ú©Û’ ہاتھ پاؤں Ú¯Ù„ سڑ کر جسم سے جدا ہوگئے تھے، اور وہ صابر وشاکر شخص کہہ رہا تھا:” اے میرے پاک پروردگار عزوجل!جب تک تو Ù†Û’ چاہا ان اعضاء سے مجھے فائدہ بخشا اور جب تو Ù†Û’ چاہالے لیا ØŒ تیر ا شکر ہے کہ تو Ù†Û’ میری امید صرف اپنی ذات میں باقی رکھی ØŒ اے میرے پروردگار عزوجل !میرا مطلوب تَو بس تُوہی تُو ہے (1)

اس شخص Ú©Ùˆ دیکھ کر Ø+ضرت سیدنا یونس علی نبینا وعلیہ الصلوٰۃ والسلام Ù†Û’ Ø+ضرت سیدنا جبریل امین علیہ السلام سے فرمایا: ”اے جبریل علیہ السلام!میں Ù†Û’ تو تجھے ایسے شخص Ú©Û’ بارے میں کہا تھا جو بہت زیادہ نماز Ù¾Ú‘Ú¾Ù†Û’ والا ہو او رخوب روزے رکھنے والا ہو۔” یہ سن کر جبریل امین علیہ السلام Ù†Û’ کہا:”ان مصیبتوں Ú©Û’ نازل ہونے سے پہلے یہ خوب روزے رکھتا اورخوب نمازیں پڑھتا تھا اور اب مجھے یہ Ø+Ú©Ù… دیا گیا ہے کہ میں اس Ú©ÛŒ آنکھیں بھی Ù„Û’ لوں۔” یہ کہہ Ø+ضرت سیدنا جبریل امین علیہ السلام Ù†Û’ اس شخص Ú©ÛŒ آنکھوں Ú©ÛŒ طرف اشارہ کیا تو اس Ú©ÛŒ دونوں آنکھیں باہر امنڈ آئیں۔

عابد پھروہی الفاظ دہرانے لگا: ”اے میرے مالک Ø+قیقی عزوجل جب تک تو Ù†Û’ چاہا مجھے ان آنکھوں سے فائدہ بخشا اورجب چاہا Ù„Û’ لیا اور اپنی ذات میں میری Ù…Ø+بت Ú©Ùˆ باقی رکھا(2) میرا مطلوب تو بس تو ہی توہے۔

یہ Ø+الت دیکھ کر Ø+ضرت سیدنا جبریل امین علیہ السلام Ù†Û’ اس عظیم صابر Ùˆ شاکر شخص سے کہا:”آؤ، ہم سب مل کر دعا کرتے ہیں کہ اللہ عزوجل تجھے تیری آنکھیں ØŒ اور ہاتھ پاؤں لوٹا دے اور تجھے اس بیماری سے شفاء عطا فرمائے تا کہ تم پہلے Ú©ÛŒ طرØ+ عبادت کرو اور رو زے رکھو۔” وہ شخص کہنے لگا :”میں اس بات Ú©Ùˆ پسند نہیں کرتا۔”

Ø+ضرت سیدنا جبریل امین علیہ السلام Ù†Û’ فرمایا :” آخر کیوں تم اس بات Ú©Ùˆ پسند نہیں کرتے ؟”وہ عا بد بولا:اگر میرے رب عزوجل Ú©ÛŒ رضا اسی میں ہے کہ میں بیمار رہوں تو پھر مجھے تندرستی Ùˆ صØ+ت نہیں چاہے، میں تو اپنے رب عزوجل Ú©ÛŒ رضا پر راضی ہو Úº ØŒ وہ مجھے جس Ø+ال میں رکھے میں اسی میں راضی ہوں۔”

؎جے سوہنا میرے دکھ وچ راضی میں سکھ نوں چُلّھے پاواں

اس عابد Ú©ÛŒ یہ گفتگو سن کر Ø+ضرت سیدنا یونس علیٰ نبینا وعلیہ الصلوٰۃ والسلام Ù†Û’ فرمایا : ”اے جبریل علیہ السلام! واقعی میں Ù†Û’ آج تک اس سے بڑھ کر کوئی عبادت گزار شخص نہیں دیکھا۔ Ø+ضر ت سیدنا جبریل علیہ السلام Ù†Û’ کہا :”یہ ایسا عظیم راستہ ہے کہ رضائے الٰہی عزوجل Ú©Û’ Ø+صول Ú©Û’ لئے اس سے افضل کوئی اور راستہ نہیں۔”

اللہ عزوجل Ú©ÛŒ اُن پر رØ+مت ہو..اور.. اُن Ú©Û’ صدقے ہماری مغفرت ہو۔آمین