Results 1 to 4 of 4

Thread: ماں کی دعا کا اثر اور اسکے بیٹے کی قید

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel ماں کی دعا کا اثر اور اسکے بیٹے کی قید


    ماں کی دعا کا اثر اور اسکے بیٹے کی قید

    Maa Ki Dua ka asar.jpg
    Ø+ضرت سیدنا عبدالرØ+من بن اØ+مد علیہ رØ+Ù…Ûƒ اللہ الصمد اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ ایک بوڑھی عورت Ø+ضرت سیدنا بقی بن مخلدعلیہ رØ+Ù…Ûƒ اللہ الصمد Ú©ÛŒ بارگاہ میں Ø+اضر ہوئی او ر بڑے غمگین انداز میں یوں عرض گزار ہوئی:” Ø+ضور! میرے جوان بیٹے Ú©Ùˆ رومیوں Ù†Û’ قید کرلیا ہے او روہ زنجیروں میں جکڑا ہوا ان Ú©Û’ ظلم وستم کا نشانہ بن رہا ہے۔ میرے پاس اِتنی رقم نہیں کہ مَیں فدیہ دے کر اسے آزاد کر الوں،

    میری ملکیت میں صر ف ایک چھوٹا سا گھر ہے جسے میں بیچ بھی نہیں سکتی ØŒ اپنے لختِ جگر Ú©ÛŒ جدائی Ú©Û’ غم Ù†Û’ میرے دن کا سکون اور راتوں Ú©ÛŒ نیند اُڑا دی ØŒ مجھے ایک Ù¾ÙŽÙ„ سکون میسر نہیں، خدا را! میری Ø+التِ زار پر رØ+Ù… فرمائیں، اگر آپ رØ+Ù…Ûƒ اللہ تعالیٰ علیہ کسی صاØ+بِ Ø+یثیت سے کہہ دیں Ú¯Û’ تو وہ فدیہ دے کر میرے بیٹے Ú©Ùˆ آزاد کرالے گا اور اس طر Ø+ مجھے قرار نصیب ہوجائے گا ۔”

    اس بوڑھی ماں Ú©ÛŒ یہ مامتا بھری باتیں سن کر آپ رØ+Ù…Ûƒ اللہ تعالیٰ علیہ Ù†Û’ اسے تسلی دیتے ہوئے فرمایا: ”مØ+ترمہ !اللہ عزوجل پر بھروسہ رکھووہ ضرور کرم فرمائے گا ØŒ میں آپ Ú©Û’ معاملے Ú©Ùˆ Ø+Ù„ کرنے Ú©Ùˆ شش کرتا ہوں ØŒ آپ بے فکر ہوجائیں۔” جب دکھیاری ماں Ù†Û’ ڈھارس بندھانے والی یہ باتیں سنیں تو دعائیں دیتی ہوئی وہاں سے رخصت ہوگئی Û”

    راوی کہتے ہیں کہ جب وہ بڑھیا وہاں سے Ú†Ù„ÛŒ گئی تو آپ رØ+Ù…Ûƒ اللہ تعالیٰ علیہ سرجھکا کر بیٹھ گئے۔ آپ رØ+Ù…Ûƒ اللہ تعالیٰ علیہ Ú©Û’ مبارک ہونٹوں Ú©Ùˆ جنبش ہوئی اور آپ رØ+Ù…Ûƒ اللہ تعالیٰ علیہ Ú©Ú†Ú¾ Ù¾Ú‘Ú¾Ù†Û’ Ù„Ú¯Û’ لیکن ہم آپ رØ+Ù…Ûƒ اللہ تعالیٰ علیہ Ú©Û’ کلام Ú©Ùˆ نہ سن سکے۔ آپ رØ+Ù…Ûƒ اللہ تعالیٰ علیہ کافی دیر تک اسی Ø+الت میں رہے Û”
    بیٹے کی واپسی کا واقعہ

    Ú©Ú†Ú¾ عرصہ بعد وہی بوڑھی عورت اپنے جوان بیٹے Ú©Û’ ساتھ آپ رØ+Ù…Ûƒ اللہ تعالیٰ علیہ Ú©ÛŒ خدمت میں Ø+اضر ہوئی۔ وہ آپ رØ+Ù…Ûƒ اللہ تعالیٰ علیہ Ú©Ùˆ دعائیں دے رہی تھی اور آپ کا شکر یہ ادا کر رہی تھی ،پھر کہنے Ù„Ú¯ÛŒ :”Ø+ضور! آپ رØ+Ù…Ûƒ اللہ تعالیٰ علیہ Ú©ÛŒ بر کت سے میرے بیٹے Ú©Ùˆ اللہ عزوجل Ù†Û’ قید سے رہائی عطا فرمادی ہے Û” اس کا واقعہ بڑا عجیب ہے، یہ خود اپنی رہائی کا واقعہ آپ رØ+Ù…Ûƒ اللہ تعالیٰ علیہ Ú©Û’ سامنے بیان کر نا چاہتا ہے۔”یہ سن کر آپ Ù†Û’ فرمایا:” اے نوجوان! اپنا واقعہ بیان کرو ۔”تو وہ کہنے لگا :

    جب مجھے رومیوں Ù†Û’ قید کرلیا تو انہوں Ù†Û’ مجھے چند اور قیدیوں Ú©Û’ ساتھ شامل کر دیا۔ وہ ہم سے بہت زیادہ مشقت والے کام کر واتے Û” پھر ہم چند قیدیوں Ú©Ùˆ ایک بڑے شاہی عہدہ دار Ú©Û’ پاس بھیج دیا گیا Û” اس Ú©ÛŒ ملکیت میں بہت سارے باغات تھے اور وہ بہت بڑی جاگیر کا مالک تھا ØŒ وہ ہمارے پاؤں میں بیڑیاں ڈال کر سپاہیوں Ú©ÛŒ نگرانی میں اپنے با غا ت اور کھیتو Úº میں کام کرنے Ú©Û’ لئے بھیجتا ۔ہم سارا دن زنجیرو Úº میں جکڑے ہوئے جانوروں Ú©ÛŒ طر Ø+ کام کرتے پھر شام Ú©Ùˆ واپس ہمیں قیدخانہ میں ڈال دیا جاتا۔ اس طرØ+ ہم ان Ú©ÛŒ قید میں مشقتیں بر داشت کررہے تھے Û”
    بیڑیاں ٹوٹ گئیں

    ایک دن ایسا ہوا کہ جب شام کو ہمیں واپس قید خانے کی طر ف لایا جارہا تھا تو یکایک میرے پاؤں میں بندھی ہوئی مضبوط بیڑیاں خود بخود ٹو ٹ کر زمین پر آپڑیں، جب سپاہیوں کو خبرہوئی تو وہ میری طر ف دوڑے او رچیختے ہوئے کہنے لگے : ”تُو نے بیڑیاں کیوں توڑ ڈالیں؟ ”میں نے کہا :”بیڑیاں خود بخود ٹوٹ گئیں ہیں ، مَیں نے تو ان کو ہاتھ بھی نہیں لگایا،اگر تمہیں یقین نہیں آتا تو دو سرے قیدیوں سے پوچھ لو۔”

    نوجوان Ú©ÛŒ یہ بات سن کر سپاہی بہت Ø+یران ہوئے او رانہوں Ù†Û’ جاکر اپنے افسر Ú©Ùˆ یہ واقعہ بتا یا وہ بھی Ø+یران ہوااور اس Ù†Û’ فوراَ ایک لوہا ر Ú©Ùˆ بلایا اور کہا: ”اس نوجوان Ú©Û’ لئے مضبو Ø· سے مضبوط بیڑیاں تیار کرو ØŒ لوہار Ù†Û’ پہلی بیڑیوں سے مضبوط بیڑیاں تیار کیں Û” مجھے دوبارہ پابندِ سلاسل کر دیا گیا۔ ابھی میں ان بیڑیوں میں چندقدم ہی چلا ہوں گا کہ وہ بھی خود بخود ٹوٹ کر زمین پر گر پڑیں۔ یہ منظر دیکھ کر سارے لوگ بہت Ø+یران ہوئے اور انہوں Ù†Û’ باہم مشورہ سے ایک راہب Ú©Ùˆ بلایا اور اسے ساری صورتØ+ال سے آگاہ کیا۔
    ماں زندہ ہے!

    راہب Ù†Û’ ساری گفتگو سن کر مجھ سے پوچھا: ”اے نوجوان! کیا تمہاری والدہ زندہ ہے؟ ”میں Ù†Û’ کہا :”ہاں ØŒ اَلْØ+َمْدُ لِلّٰہ عزوَجَلَّ !میری ماں زندہ ہے۔” راہب میری بات سن کر ان لوگوں Ú©ÛŒ طرف متوجہ ہوااور کہنے لگا:” اس نوجوان Ú©ÛŒ والدہ Ù†Û’ اس Ú©Û’ لئے دعا Ú©ÛŒ ہے، اس Ú©ÛŒ دعاؤں Ù†Û’ اس نوجوان Ú©Ùˆ اپنے Ø+صار میں Ù„Û’ رکھا ہے اور اللہ عزوجل Ù†Û’ اس Ú©ÛŒ ماں Ú©ÛŒ دعا قبو Ù„ فرمالی ہے، اب چاہے تم اسے کتنی ہی مضبوط زنجیروں میں قید کر Ùˆ یہ پھر بھی آزاد ہو جائے گا لہٰذا بہتر ÛŒ اسی میں ہے کہ اسے آزاد کردو جس Ú©Û’ ساتھ ماں Ú©ÛŒ دعائیں ہوں اس کا کوئی Ú©Ú†Ú¾ نہیں بگاڑ سکتا ۔”

    راہب Ú©ÛŒ یہ بات سن کران رومیوں Ù†Û’ مجھے آزاد کردیا اور مجھے اسلامی سر Ø+د تک Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ گئے۔ جب اس نوجوان سے وہ دن اور وقت پوچھا گیاجس دن اس Ú©ÛŒ بیڑیاں ٹوٹی تھیں تو وہ وہی دن تھا جس دن بڑھیا Ø+ضرت سیدبقی بن مخلد علیہ رØ+Ù…Ûƒ اللہ الصمد Ú©ÛŒ بارگاہ میں Ø+اضر ہوئی تھی اور اس Ù†Û’ دعا Ú©Û’ لئے عرض Ú©ÛŒ تھی او رآپ رØ+Ù…Ûƒ اللہ تعالیٰ علیہ Ù†Û’ اس Ú©Û’ بیٹے Ú©Û’ لئے دعا Ú©ÛŒ تھی۔ اسی دن اوراسی وقت نوجوان Ú©Ùˆ روم میں وہ واقعہ پیش آیا ØŒ اس طرØ+ ماں Ú©ÛŒ دعاؤں اور آپ رØ+Ù…Ûƒ اللہ تعالیٰ علیہ Ú©ÛŒ برکت سے اس نوجوان Ú©Ùˆ رہائی Ø+اصل ہوئی Û”

    ؎ نگاہِ ولی میں وہ تا ثیر دیکھی بدلتی ہزارو ں کی تقدیر دیکھی

    (اللہ عزوجل Ú©ÛŒ اُن پر رØ+مت ہو..اور.. اُن Ú©Û’ صدقے ہماری مغفرت ہو۔آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ تعالی عليہ وسلم)



    2gvsho3 - ماں کی دعا کا اثر اور اسکے بیٹے کی قید

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ماں کی دعا کا اثر اور اسکے بیٹے کی قید

    2gvsho3 - ماں کی دعا کا اثر اور اسکے بیٹے کی قید

  3. #3
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    Default Re: ماں کی دعا کا اثر اور اسکے بیٹے کی قید

    Nice Sharing :-) Bohat Khoob Janaab :-)
    (-: Bol Kay Lab Aazaad Hai'n Teray :-)


  4. #4
    Join Date
    Jan 2023
    Location
    Saudi Arabia
    Posts
    565
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    2

    Default Re: ماں کی دعا کا اثر اور اسکے بیٹے کی قید

    Superb

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •