Results 1 to 2 of 2

Thread: اہم سیاسی پیشرفت، جہانگیر ترین کے ہم خیال گروپ کا باضابطہ اعلان

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic اہم سیاسی پیشرفت، جہانگیر ترین کے ہم خیال گروپ کا باضابطہ اعلان

    اہم سیاسی پیشرفت، جہانگیر ترین کے ہم خیال گروپ کا باضابطہ طور پر اعلان

    tareen.jpg
    پاکستانی سیاست میں ایک اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ حکمران جماعت تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کے ہم خیال گروپ کا باضابطہ طور پر اعلان کر دیا گیا ہے۔

    یہ اہم اعلان جہانگیر ترین کی جانب سے اراکین اسمبلی کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیے میں کیا گیا۔ ہم خیال گروپ نے راجہ ریاض کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا ہے جبکہ سعید اکبر نوانی پنجاب اسمبلی میں قیادت کریں گے۔

    رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ مزید 8 رکن صوبائی اور قومی اسمبلی ہمارے ساتھ مل چکے ہیں لیکن ابھی ان کا نام سامنے نہیں لایا جائے گا۔ پیشی پر ہم سب جہانگیر ترین کے ساتھ جائیں گے۔

    دوسری جانب ملک نعمان لنگڑیال نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمارا گروپ تو پہلے دن سے تھا، تاہم ہم آج بھی وزیراعظم کے ساتھ ہیں، ہمارا کوئی بیان ان کے خلاف نہیں، آج کوئی حلف نہیں ہوا۔

    ملک نعمان لنگڑیال نے کہا کہ بدھ کو عدالت میں جہانگیر ترین کی پیشی ہے۔ ہم ان کیساتھ اظہار یکجہتی کے لیے اکٹھے ہوئے، میٹنگ میں 31 دوست شریک تھے۔ ہم حکومت کو کمزور نہیں سپورٹ کرینگے۔



    2gvsho3 - اہم سیاسی پیشرفت، جہانگیر ترین کے ہم خیال گروپ کا باضابطہ اعلان

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: اہم سیاسی پیشرفت، جہانگیر ترین کے ہم خیال گروپ کا باضابطہ اعل

    2gvsho3 - اہم سیاسی پیشرفت، جہانگیر ترین کے ہم خیال گروپ کا باضابطہ اعلان

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •