Results 1 to 2 of 2

Thread: اب مزید مصلØ+ت نہیں Û”Û”Û”Û”Û” منیر اØ+مد بلوچ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Thumbs up اب مزید مصلØ+ت نہیں Û”Û”Û”Û”Û” منیر اØ+مد بلوچ

    اب مزید مصلØ+ت نہیں Û”Û”Û”Û”Û” منیر اØ+مد بلوچ

    افغانستان Ú©Û’ صدر اشرف غنی اور ان Ú©Û’ نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر Ø+مد اللہ Ù…Ø+ب Ú©ÛŒ چند روز قبل پاکستان اور اس Ú©Û’ اداروں سے متعلق بے تکی اور بغیر کسی ثبوت Ú©Û’ Ú©ÛŒ گئی گفتگو سوائے بھارتی میڈیا کے‘ کسی اور Ú©ÛŒ توجہ اپنی طرف مبذول نہیں کر سکی۔ شاید یہ وہی باتیں ہیں جو Ø+امد کرزئی اپنی وراثت میں ان سب کیلئے Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ کر گئے ہیں۔ ان سب باتوں Ú©ÛŒ وجہ جاننا قطعاً کوئی مشکل کام نہیں۔ امر واقع یہ ہے کہ صدر اشرف غنی افغانستان میں سیاسی طور پر Ø+د درجہ کمزور ہو Ú†Ú©Û’ ہیں۔ 20 برس تک دنیا Ú©ÛŒ سب سے بڑی طاقت اور ایساف اور نیٹو افواج Ú©Û’ علاوہ دنیا Ú©Û’ سب سے جدید ترین اسلØ+Û’ اور انٹیلی جنس Ú©Û’ سب سے بڑے نیٹ ورک Ú©Û’ زیر انتظام رہنے Ú©Û’ با وجود وہ Ù¾Ú¾Ù¹Û’ پرانے Ú©Ù¾Ú‘Û’ پہنے طالبان سے جنگ ہار Ú†Ú©Û’ ہیں۔ امریکا وسط ستمبر تک اپنا آخری سپاہی بھی افغانستان سے واپس بلانے کا اعلان کر چکا ہے‘ جبکہ یکم مئی سے اس عمل کا آغاز ہو چکا ہے‘ ایسے میں ان لوگوں Ú©Ùˆ اپنا انجام صاف نظر آ رہا ہے اور شاید اسی وجہ سے وہ اپنی توپوں کا رخ اب پاکستان Ú©ÛŒ طرف کر Ú©Û’ اپنا غصہ نکال رہے ہیں۔ افغان انتظامیہ میں موجود بھارتی ٹولہ‘ جس میں Ø+مد اللہ Ù…Ø+ب جیسے سینکڑوں مفاد پرست شامل ہیں‘ جنہوں Ù†Û’ دنیا بھر سے افغان عوام Ú©ÛŒ امداد Ú©Û’ نام پر ملنے والی دولت Ú©Û’ انبار لوٹنے والوں Ú©ÛŒ ہر ممکن کوشش ہے کہ وہ بھارت Ú©Û’ آگے اپنے اور اپنے عوام Ú©Û’ مفادات کا سودا کر لیں‘ بھارت Ú©Û’ فراہم کیے گئے ہر سکرپٹ Ú©Ùˆ اشارہ ملتے ہی پاکستان Ú©Û’ خلاف طوطے Ú©ÛŒ طرØ+ دہرانا شروع کر دیتا ہے۔ افغانستان کا پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا Ø+کمران خاندان اور اس Ú©Û’ ارد گرد جمع ٹولے Ú©ÛŒ بھاری لوٹ مار کا چشم دید گواہ بن چکا ہے۔ یہ صرف ریاستی جبر ہے جو ابھی تک انہیں بولنے سے روکے ہوئے ہے۔ میری اطلاعات Ú©Û’ مطابق‘ افغان نیشنل آرمی Ú©Û’ وہ لوگ‘ جنہیں اس ٹولے Ú©ÛŒ جانب سے مخالفین Ú©Ùˆ طالبان کا نام دے کر کہیں بھی گولی مارنے کا Ø+Ú©Ù… دیا جاتا ہے‘ اجیت دوول اور Ø+مد اللہ Ù…Ø+ب کیلئے کرائے Ú©Û’ قاتلوں کا کام کر رہے ہیں۔
    اشرف غنی Ú©Û’ نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر Ú©ÛŒ نجی Ù…Ø+افل Ú©Û’ تذکرے بھی افغانستان Ú©Û’ ہر گھر سے سنے جا سکتے ہیں۔ ایسا شخص جس کا کردار اس قدر متنازع تھا کہ افغانستان Ú©Û’ ساتھ امریکا اور اس Ú©Û’ نمائندوں Ú©ÛŒ قطر اور دنیا بھر میں مختلف مقامات پر Ú©ÛŒ جانے والی کسی بھی بات چیت میں Ø+مد اللہ Ú©ÛŒ شرکت ممنوع قرار دے دی گئی تھی۔ اس Ú©ÛŒ جو ہتک افغان انتظامیہ Ú©Û’ طالبان سے امن مذاکرات کیلئے اسے ناقابل اعتماد قرار دیے جانے اور گزشتہ کئی برس سے اس سلسلے میں رتی بھر اعتماد میں نہ لیے جانے Ú©Û’ باعث ہوئی ہے‘ لگتا ہے کہ اس Ù†Û’ اسے بائولا بنا دیا ہے اور پاکستان کا نام سنتے ہی اسے بے چینی ہونے لگتی ہے جس کا اظہار کرنے کا وہ کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتا۔ جب امریکیوں Ù†Û’ اس Ú©ÛŒ بار بار Ú©ÛŒ درخواستوں اور اشرف غنی Ú©Û’ مجبور کرنے Ú©Û’ باوجود اسے دھتکار دیا تو اس Ù†Û’ امریکیوں Ú©Û’ خلاف بھی اول فول بکنا شروع کر دیا کیونکہ ان Ú©Û’ پاس اس Ú©ÛŒ Ú©Ú†Ú¾ قابلِ اعتراض وڈیوز بھی تھیں۔ امریکی تو اسے افغانستان سے متعلق ہونے والی اپنی معمول Ú©ÛŒ میٹنگز میں بلانے سے بھی انکاری ہو گئے تھے Ø+الانکہ یہی شخص پہلے امریکا میں بطور افغان سفیر کام کرتا رہا ہے۔ افغان عوام میں اب یہ تاثر عام ہوتا جا رہا ہے کہ اشرف غنی اور Ø+مد اللہ Ù…Ø+ب Ú©Ùˆ افغانستان Ú©Û’ ساتھ سوائے اپنے اقتدار اور اس سے Ø+اصل ہونے والی لوٹ مار کے‘ دوسری کوئی دلچسپی یا Ù…Ø+بت نہیں اور یہ ہو بھی کیسے سکتی ہے کہ کئی برسوں سے انہوں Ù†Û’ اپنے خاندانوں Ú©Ùˆ امریکا اور دوسرے ممالک میں مستقل طور پر آباد کر رکھا ہے۔ جب ان Ú©ÛŒ جائیدادیں‘ ان Ú©Û’ بینک اکائونٹس اور تجارتی ادارے امریکا، فرانس اور برطانیہ جیسے ممالک میں ہیں تو انہیں افغانستان اور اس Ú©Û’ عوام Ú©Û’ مستقبل Ú©ÛŒ کیا فکر ہو گی؟
    افغان خفیہ ایجنسی ''این ÚˆÛŒ ایس‘‘ Ù†Û’ بدنامِ زمانہ بھارتی ایجنسی ''را‘‘ Ú©ÛŒ مدد کرتے ہوئے جس قدر نقصان پاکستان Ú©Ùˆ پہنچایا ہے‘ اگر پاکستان Ú©ÛŒ جانب سے اس کا انتقام لینے کا ارادہ کر لیا جاتا تو افغانستان میں آج امن Ú©Û’ پھول اگنے Ú©ÛŒ جو امیدیں پیدا ہو رہی ہیں‘ ان کا کہیں دور دور تک نشان بھی نہ ملتا لیکن پاکستان چونکہ افغانستان میں مستقل امن کا سب سے زیادہ خواہشمند ہے جس Ú©ÛŒ وجہ اس Ú©Û’ سوا اور Ú©Ú†Ú¾ نہیں کہ پُرامن اور کسی بھی بیرونی تسلط سے آزاد افغانستان پاکستان کیلئے سب سے زیا دہ سود مند سمجھا جاتا ہے‘ اسی لیے پاکستان افغان امن عمل میں فعال کردار ادا کر رہا ہے اور ہر ممکن کوشش کر رہا ہے کہ کسی طرØ+ متØ+ارب فریقوں میں امن معاہدہ Ø·Û’ پا جائے اور امریکا Ú©Û’ یہاں سے نکلنے Ú©Û’ بعد ویسی صورتØ+ال پیدا نہ ہو جائے جسی سوویت یونین Ú©Û’ نکلنے Ú©Û’ بعد یہاں پیدا ہو گئی تھی۔ افغان انتظامیہ Ú©Û’ گرگٹ Ú©ÛŒ طرØ+ آئے دن بدلتے رنگوں کا اندازہ اس امر سے کیجئے کہ کسی صبØ+ اگر وہ پاکستان Ú©Û’ قصیدے Ù¾Ú‘Ú¾Ù†Û’ Ú©ÛŒ کوشش کرتی ہے تو شام Ú©Ùˆ اجیت دوول Ú©ÛŒ دھمکی پر وہ پاکستان Ú©Û’ خلاف لفظی گولہ باری شروع کر دیتی ہے اور اپنے آقائوں Ú©Û’ Ø+Ú©Ù… Ú©ÛŒ تعمیل میں اس کا نشانہ پاکستان Ú©ÛŒ فوج، سکیورٹی ادارے اور پاکستان Ú©ÛŒ ایجنسیاں ہوتی ہیں۔ پاکستان Ú©Û’ خلاف بیان بازی میں ''ہز ماسٹر وائس‘‘ Ú©ÛŒ مثال بن جانا اس کیلئے معمول بن چکا ہے۔
    Û”6 جون 2017Ø¡ Ú©Ùˆ کابل میں ہونے والی 23 ممالک Ú©ÛŒ امن کانفرنس میں صدر اشرف غنی Ú©ÛŒ دھمکیوں اور الزامات کا جواب دیتے ہوئے آرمی Ú©ÛŒ سپیشل کور کمانڈرز کانفرنس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ Ù†Û’ افغانستان Ú©Ùˆ پاکستان میں مسلسل دہشت گردی کا براہ راست ذمہ دار قرار دیتے ہوئے تنبیہ Ú©ÛŒ تھی کہ اس Ú©Û’ نتائج افغان امن کیلئے انتہائی تباہ Ú©Ù† ہوں Ú¯Û’Û” اس کانفرنس‘ جو بھارت اور اس Ú©Û’ اتØ+ادیوں Ú©ÛŒ شراکت سے ترتیب دی گئی تھی‘ میں میزبان ملک Ú©Û’ صدر Ú©ÛŒ Ø+یثیت سے اشرف غنی سے پاکستان پر افغانستان میں امن Ú©ÛŒ راہ میں رکاوٹیں ڈالنے اور دہشت گردی پھیلانے جیسے الزامات بھارت Ú©ÛŒ بہت بڑی کامیابی سمجھے جا رہے تھے اور اس سلسلے میں انڈین آرمی Ú©Û’ سینئر افسران اور را Ú©ÛŒ ٹیم کئی دنوں سے کابل میں موجود تھی لیکن اس Ú©Û’ بعد کا منظر نامہ بھی سب Ú©Û’ سامنے ہے کہ پاکستان Ú©Û’ سخت ناقد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نیٹو اور اتØ+ادی افواج Ú©Û’ کمانڈرز سمیت متعدد امریکی Ùˆ یورپی اہلکار افغان امن عمل میں پاکستان Ú©ÛŒ مثبت شراکت Ú©Û’ نہ صرف معترف ہوئے بلکہ کئی مواقع پر پاکستان سے اس ضمن میں مدد بھی طلب Ú©ÛŒ گئی۔ صدر اشرف غنی جو Ú©Ú†Ú¾ آج کہہ رہے ہیں‘ چار برس قبل بھی پاکستان پر اسی قسم Ú©Û’ الزامات عائد کیے تھے، جن Ú©Û’ جواب میں جنرل قمر جاوید باجوہ Ù†Û’ سخت نوٹس لیتے ہوئے امریکا سمیت اقوام عالم Ú©Ùˆ متنبہ کیا تھا کہ افغانستان Ú©ÛŒ جانب سے Ú©ÛŒ جانے والی کسی بھی جارØ+یت یا سازش Ú©Û’ نتائج خطے Ú©Û’ امن کیلئے بہتر نہیں ہوں Ú¯Û’Û” مذکورہ امن کانفرنس میں‘ جس میں پاکستان بھی شریک تھا‘ اشرف غنی Ù†Û’ تمام آدابِ مہمان نوازی Ú©Ùˆ بالائے طاق رکھتے ہوئے جو الفاظ استعمال کئے‘ وہ اپنی جگہ قابلِ مذمت مگر Ø+قائق سے منافی جو Ú©Ú†Ú¾ کہا گیا‘ وہ اØ+سان فراموشی Ú©ÛŒ تمام Ø+دوں Ú©Ùˆ فراموش کرنے Ú©Û’ مترادف اور کسی بھی آزاد ریاست Ú©ÛŒ شان Ú©Û’ خلاف تھا۔ اس کا جنرل باجوہ Ù†Û’ صØ+ÛŒØ+ اور بروقت نوٹس لیا۔ اب ضروری ہو چکا ہے کہ پاکستان افغانستان Ú©ÛŒ سلامتی اور استØ+کام Ú©Ùˆ اولین ترجیØ+ دیتے ہوئے بھارت اور افغان این ÚˆÛŒ ایس Ú©Û’ شر سے خود Ú©Ùˆ Ù…Ø+فوظ رکھنے کیلئے کسی بھی قسم Ú©ÛŒ مصلØ+ت Ú©Ùˆ آڑے نہ آنے دے۔
    گزشتہ روز پاک افغان سرØ+د پر سپاہی عمر دراز Ú©ÛŒ افغانستان Ú©Û’ دہشت گردوں Ú©Û’ ہاتھوں شہادت کوئی معمولی واقعہ نہیں جسے نظر انداز کر دیا جائے۔ یہ کوئی پہلا موقع بھی نہیں تھا۔ گزشتہ ایک برس میں پاک فوج اور ایف سی Ú©Û’ پچیس سے زائد اہلکار افغان سرØ+د پر آہنی باڑ لگاتے ہوئے افغان دہشت گردی کا شکار ہو Ú†Ú©Û’ ہیں۔ اب دنیا پر واضØ+ کرنا ہو گا کہ یہ پاکستان Ú©ÛŒ سرØ+د ہے کوئی چاند ماری کا علاقہ نہیں‘ بس بہت ہو چکا۔ ایسے لوگوں Ú©Ùˆ اینٹ کا جواب پتھر سے دینا ہی وقت کا تقاضا ہے۔ سب جانتے ہیں کہ بھارت Ù†Û’ ایل او سی Ú©Û’ بجائے اب افغان فوج Ú©ÛŒ مدد سے پاکستان Ú©ÛŒ مغربی سرØ+دوں Ú©Ùˆ نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے اور اس کا جواب نہ دینا مصلØ+ت نہیں کہلا سکتی۔




    2gvsho3 - اب مزید مصلØ+ت نہیں Û”Û”Û”Û”Û” منیر اØ+مد بلوچ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: اب مزید مصلØ+ت نہیں Û”Û”Û”Û”Û” منیر اØ+مد بلوچ

    2gvsho3 - اب مزید مصلØ+ت نہیں Û”Û”Û”Û”Û” منیر اØ+مد بلوچ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •