بونگو بونگو سوپ
اجراء:۔مٹن کا گوشت آدھا Ú©Ù¾ (ابلا اور ریشے کیا Ûوا)،مٹرڈیڑھ Ú©Ù¾ (ابلے Ûوئے)،دودھ ایک کپ،کریم آدھا Ú©Ù¾ خوب پھینٹی Ûوئی،پانی 2کپ،مکھن ایک کھانے کا چمچ،کارن Ùلورایک کھانے کا چمچ،کالی مرچ پونا چائے کا چمچ،نمک Ú†Ù¹Ú©ÛŒ بھر،اجنیو موتو3سے4دانے،اج٠ˆØ§Ø¦Ù†
ترکیب : Ú©Ú¾Ù„Û’ Ù…Ù†Û Ú©ÛŒÙ¾ÛŒÙ† میں Ù…Ú©Ú¾Ù† گرم کر Ú©Û’ کارن Ùلور ڈال لیں اور مٹر ڈال دیں مرچ ØŒ نمک ØŒ جوائن ØŒ اجینو موتو بھی ملا دیں۔ چند سیکنڈ Ú†Ù…Ú† چلا کر پانی ڈالیں اور Ù¾Ú©Ù†Û’ دیں۔ ابال آجائے تو دودھ ملا دیں۔ ایک دو اÙبال آنے پر گوشت شامل کریں اور چولÛÛ’ سے اتار لیں۔ بائول میں ڈال کر اوپر کریم ڈال کر پیش کریں۔تو لیجئے مزے دار بونگو بونگو سوپ تیار ÛÛ’Û”