Results 1 to 3 of 3

Thread: بونگو بونگو سوپ

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Cooking بونگو بونگو سوپ

    بونگو بونگو سوپ
    اجراء:۔مٹن کا گوشت آدھا Ú©Ù¾ (ابلا اور ریشے کیا ہوا)،مٹرڈیڑھ Ú©Ù¾ (ابلے ہوئے)،دودھ ایک کپ،کریم آدھا Ú©Ù¾ خوب پھینٹی ہوئی،پانی 2کپ،مکھن ایک کھانے کا چمچ،کارن فلورایک کھانے کا چمچ،کالی مرچ پونا چائے کا چمچ،نمک Ú†Ù¹Ú©ÛŒ بھر،اجنیو موتو3سے4دانے،اج٠ˆØ§Ø¦Ù†
    ترکیب : کھلے منہ کیپین میں مکھن گرم کر کے کارن فلور ڈال لیں اور مٹر ڈال دیں مرچ ، نمک ، جوائن ، اجینو موتو بھی ملا دیں۔ چند سیکنڈ چمچ چلا کر پانی ڈالیں اور پکنے دیں۔ ابال آجائے تو دودھ ملا دیں۔ ایک دو اُبال آنے پر گوشت شامل کریں اور چولہے سے اتار لیں۔ بائول میں ڈال کر اوپر کریم ڈال کر پیش کریں۔تو لیجئے مزے دار بونگو بونگو سوپ تیار ہے۔
    2gvsho3 - بونگو بونگو سوپ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: بونگو بونگو سوپ

    2gvsho3 - بونگو بونگو سوپ

  3. #3
    Join Date
    Jan 2023
    Location
    Saudi Arabia
    Posts
    565
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    2

    Default Re: بونگو بونگو سوپ

    Great

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •