Results 1 to 3 of 3

Thread: متحدہ عرب امارات کی ’’ہریس‘‘

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Cooking متحدہ عرب امارات کی ’’ہریس‘‘

    متحدہ عرب امارات کی ’’ہریس‘‘
    بکرے یا چکن کے گوشت میں گندم کو کوٹ کر دلیہ کی شکل میں ملانے سے یہ ڈش تیار کی جاتی ہے۔ اسی لیے اسے ’’دلیہ ڈش ‘‘ بھی کہا جاتا ہے۔ یہ ڈش کئی مشرقی ممالک کے کوزین کا اہم حصہ ہے۔ اس ڈش کی تیاری کیلئے رات کو گند م بھگو کر صبح استعمال کی جاتی ہے۔ پکانے سے پہلے اس میں ہڈی والا گوشت ڈالا جاتا ہے۔تاہم گوشت کی بوٹیاں بھی ملائی جا سکتی ہیں۔اسے چار سے پانچ گھنٹے ہلکی آنچ پر پکایا جاتا ہے۔تاہم دور جدید میں کچھ گھرانے ککر وغیرہ بھی استعمال کرتے ہیں جس سے وقت کی بچت ہو سکتی ہے۔ روایتی طور پر اسے پکانے کیلئے لوہے کے چمچے استعمال نہیں کیے جاتے۔ امارات میں اس کیلئے لکڑی کی ڈوئیاں کچن کی خاص پہچان ہیں۔گھی میں تلی ہوئی پیاز کا تڑکا لگا کر اسے پیش کیجئے
    2gvsho3 - متحدہ عرب امارات کی ’’ہریس‘‘

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: متحدہ عرب امارات کی ’’ہریس‘‘

    2gvsho3 - متحدہ عرب امارات کی ’’ہریس‘‘

  3. #3
    Join Date
    Jan 2023
    Location
    Saudi Arabia
    Posts
    565
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    2

    Default Re: متحدہ عرب امارات کی ’’ہریس‘‘

    Spiff

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •