Results 1 to 2 of 2

Thread: یہودی خاتون کا تادم مرگ مسجد اقصیٰ Ú©ÛŒ Ø+فاظت کا اعلان

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic یہودی خاتون کا تادم مرگ مسجد اقصیٰ Ú©ÛŒ Ø+فاظت کا اعلان

    یہودی خاتون کا تادم مرگ مسجد اقصیٰ Ú©ÛŒ Ø+فاظت کا اعلان

    Jew-Women.jpg
    بیت المقدس: (ویب ڈیسک) بیت المقدس میں رہنے والی ایک یہودی خاتون Ù†Û’ اعلان کیا ہے کہ وہ جب تک زندہ ہیں مسجد اقصیٰ Ú©ÛŒ Ø+فاظت ان کا نصب العین رہے گی۔

    غیر ملکی خبر رساں ادارے ترکی اردو Ú©Û’ مطابق فلسطینیوں Ú©Û’ Ø+Ù‚ میں آواز بلند کرنے والی اس 44 سالہ خاتون کا نام ہیتیس ہویز ہے۔ انہوں Ù†Û’ خود Ú©Ùˆ ساری زندگی مسجد اقصیٰ Ú©ÛŒ Ø+فاظت کیلئے وقف کر دیا ہے۔

    ہیتیس ہویز پیشے Ú©Û’ اعتبار سے ایک استانی ہیں اور مشرقی یروشلم میں اپنے خاندان Ú©Û’ ہمراہ رہائش پذیر ہیں۔ مسلمانوں Ú©Û’ Ø+Ù‚ میں آواز بلند کرنے پر انھیں کئی مرتبہ جیل Ú©ÛŒ بھی ہوا کھانی Ù¾Ú‘ÛŒ لیکن انہوں Ù†Û’ اپنے عزم Ú©Ùˆ کمزور نہ ہونے دیا۔

    یہودی خاتون Ú©ÛŒ جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 2014Ø¡ سے اب تک وہ اسرائیلی Ø+کومت Ú©Û’ ہاتھوں Ú©Ù… از Ú©Ù… 28 مرتبہ گرفتار ہو Ú†Ú©ÛŒ ہیں۔ اسرائیلی ظلم بتاتے ہوئے انہوں Ù†Û’ کہا کہ صہیونی فوجیوں Ù†Û’ انھیں تشدد کا نشانہ بنایا Ø+تیٰ کہ ایک مرتبہ ان کا Ø+جاب تک اتار دیا گیا تھا۔

    ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنے مقصد سے کبھی پیچھے نہیں ہٹیں گی، چاہے اسرائیل ان پر ظلم کے پہاڑ توڑ دے۔

    خیال رہے کہ فلسطین اور اسرائیل Ú©Û’ درمیان Ø+الیہ کشیدگی اس وقت پیدا ہوئی جب اسرائیلی عدالت Ù†Û’ مشرقی یروشلم Ú©ÛŒ آبادی شیخ جراØ+ میں صدیوں سے آباد فلسطینیوں Ú©Ùˆ زبردستی بے دخل کرنے کا Ø+Ú©Ù… جاری کیا۔

    اس پر فلسطینیوں Ú©ÛŒ جانب سے سخت اØ+تجاج سامنے آیا۔ اسرائیلی فوج Ù†Û’ اس کا بدلہ لینے کیلئے رمضان Ú©ÛŒ 27 ویں شب مسجد اقصیٰ میں اللہ تعالیٰ Ú©ÛŒ عبادت میں مشغول نہتے مسلمانوں پر دھاوا بول دیا۔

    اس Ú©Û’ بعد فلسطین اور اسرائیل Ú©Û’ درمیان مسلØ+ تصادم شروع ہو گیا۔ تقریباً گیارہ دن تک جاری رہنے والی اس لڑائی میں 250 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوئے جن میں بڑی تعداد بچوں Ú©ÛŒ تھی۔
    2gvsho3 - یہودی خاتون کا تادم مرگ مسجد اقصیٰ Ú©ÛŒ Ø+فاظت کا اعلان

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: یہودی خاتون کا تادم مرگ مسجد اقصیٰ Ú©ÛŒ Ø+فاظت کا اعلان

    2gvsho3 - یہودی خاتون کا تادم مرگ مسجد اقصیٰ Ú©ÛŒ Ø+فاظت کا اعلان

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •