شنگھائی چکن
اجزاء:۔مرغی کا گوشت آدھا کلو (بغیر ÛÚˆÛŒ کا چوکور Ù¹Ú©Ú‘ÙˆÚº میں کٹا Ûوا)،گاجردو عدد (Ø¯Ø±Ù…ÛŒØ§Ù†Û Ø³Ø§Ø¦Ø² چکور کاٹ لیں،بند گوبھی ایک Ú©Ù¾ چوکور Ú©Ù¹ÛŒ Ûوئی،مٹرآدھا Ú©Ù¾(اÙبلے Ûوئے)،سویا ساس4کھانے Ú©Û’ چمچ،سرکÛ4کھانے Ú©Û’ چمچ،مرغ یخنی2کھانے Ú©Û’ چمچ،کارن Ùلور2کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú† (چوتھائی Ú©Ù¾ پانی میں گھول لیں)،نمک Ø+سب ذائقÛ،آئل آدھا Ú©Ù¾
ترکیب: آئل گرم کریں Ú†Ú©Ù† ڈال Ú©Û’ Ùرائی کریں۔ اسے آئل سے نکال لیں اب سبزیاں ڈال کر Ùرائی کریں پھر یخنی اور باقی اشیاء ملا دیں کارن Ùلور بچالیں۔ایک منٹ بعد مرغی کا گوشت بھی شامل کر دیں اور Ù¾Ú©Ù†Û’ دیں جب ابال آجائے تو کارن Ùلور تھوڑا تھوڑا کر Ú©Û’ Ú†Ù…Ú† چلاتے Ûوئے شامل کریں دیر تک Ù¾Ú©Ù†Û’ دیں جب ساس Ø+سب منشاء گاڑھی ÛÙˆ جائے تو اتار کر لیں اور Ùرائیڈ رائس Ú©Û’ ساتھ پیش کریں۔تو لیجئے مزے دار شنگھائی Ú†Ú©Ù† تیار ÛÛ’Û”