Results 1 to 3 of 3

Thread: شنگھائی چکن

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Cooking شنگھائی چکن


    شنگھائی چکن
    اجزاء:۔مرغی کا گوشت آدھا کلو (بغیر ہڈی کا چوکور Ù¹Ú©Ú‘ÙˆÚº میں کٹا ہوا)،گاجردو عدد (درمیانہ سائز چکور کاٹ لیں،بند گوبھی ایک Ú©Ù¾ چوکور Ú©Ù¹ÛŒ ہوئی،مٹرآدھا Ú©Ù¾(اُبلے ہوئے)،سویا ساس4کھانے Ú©Û’ چمچ،سرکہ4کھانے Ú©Û’ چمچ،مرغ یخنی2کھانے Ú©Û’ چمچ،کارن فلور2کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú† (چوتھائی Ú©Ù¾ پانی میں گھول لیں)،نمک Ø+سب ذائقہ،آئل آدھا Ú©Ù¾
    ترکیب: آئل گرم کریں Ú†Ú©Ù† ڈال Ú©Û’ فرائی کریں۔ اسے آئل سے نکال لیں اب سبزیاں ڈال کر فرائی کریں پھر یخنی اور باقی اشیاء ملا دیں کارن فلور بچالیں۔ایک منٹ بعد مرغی کا گوشت بھی شامل کر دیں اور Ù¾Ú©Ù†Û’ دیں جب ابال آجائے تو کارن فلور تھوڑا تھوڑا کر Ú©Û’ Ú†Ù…Ú† چلاتے ہوئے شامل کریں دیر تک Ù¾Ú©Ù†Û’ دیں جب ساس Ø+سب منشاء گاڑھی ہو جائے تو اتار کر لیں اور فرائیڈ رائس Ú©Û’ ساتھ پیش کریں۔تو لیجئے مزے دار شنگھائی Ú†Ú©Ù† تیار ہے۔
    2gvsho3 - شنگھائی چکن

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: شنگھائی چکن

    2gvsho3 - شنگھائی چکن

  3. #3
    Join Date
    Jan 2023
    Location
    Saudi Arabia
    Posts
    565
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    2

    Default Re: شنگھائی چکن

    Lovely

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •