Results 1 to 4 of 4

Thread: ادبی چٹکلے.... 2

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Lol ادبی چٹکلے.... 2

    ادبی چٹکلے

    adbi chutkalay.jpg
    جوش ملیØ+ آبادی: جوش ملیØ+ آبادی Ù†Û’ پاکستان میں ایک بہت بڑے وزیر Ú©Ùˆ اردو میں خط لکھا۔ لیکن اس کا جواب انہوں Ù†Û’ انگریزی میں دیا۔ جواب میں جوش Ù†Û’ انہیں لکھا:جنابِ والا،میں Ù†Û’ تو آپ Ú©Ùˆ اپنی مادری زبان میں خط لکھا تھا۔لیکن آپ Ù†Û’ اس کا جواب اپنی پدری زبان میں تØ+ریر فرمایا ہے۔کسی مشاعرے میں ایک نو مشق شاعر اپنا غیر موزوں کلام Ù¾Ú‘Ú¾ رہے تھے۔اکثر شعراء آدابِ Ù…Ø+فل Ú©Ùˆ ملØ+وظ رکھتے ہوئے خاموش تھے لیکن جوش صاØ+ب پورے جوش Ùˆ خروش سے ایک ایک مصرعے پر دادو تØ+سین Ú©ÛŒ بارش کیے جا رہے تھے۔گوپی ناتھ امن Ù†Û’ ٹوکتے ہوئے پوچھا: قبلہ، یہ آپ کیا کر رہے ہیں؟ جوش صاØ+ب Ù†Û’ بہت سنجیدگی سے جواب دیا: منافقت۔اور پھر داد دینے میں مصروف ہو گئے۔عبدالØ+مید عدم Ú©Ùˆ کسی صاØ+ب Ù†Û’ ایک بار جوش سے ملایا اور کہا:یہ عدم ہیں۔عدم کافی جسامت والے آدمی تھے۔جوش Ù†Û’ ان Ú©Û’ ڈیل ڈول Ú©Ùˆ بغور دیکھا اور کہنے Ù„Ú¯Û’: عدم یہ ہے تو وجود کیا ہو گا؟ ایک مولانا Ú©Û’ جوش صاØ+ب Ú©Û’ ساتھ بہت اچھے تعلقات تھے۔کئی روز Ú©ÛŒ غیر Ø+اضری Ú©Û’ بعد ملنے آئے تو جوش صاØ+ب Ù†Û’ وجہ پوچھی۔ کہنے Ù„Ú¯Û’:کیا بتاؤں جوش صاØ+ب،پہلے ایک گردے میں پتھری تھی اس کا آپریشن ہوا۔اب دوسرے گردے میں پتھری ہے۔ میں سمجھ گیا۔جوش صاØ+ب Ù†Û’ مسکراتے ہوئے کہا۔اللہ تعالیٰ آپ Ú©Ùˆ اندر سے سنگسار کر رہا ہے۔شوکت تھانوی:پنجاب یونیورسٹی Ú©Û’ رجسٹرار ایس Ù¾ÛŒ سنگھا Ú©Û’ گیارہ بچوں Ú©Û’ نام کا آخری Ø+صہ‘‘ سنگھا’’ تھا۔ جب ان Ú©Û’ ہاں بارہواں لڑکا پیدا ہوا تو شوکت تھانوی سے مشورہ کیا کہ اس کا کیا نام رکھوں۔ اس پر شوکت صاØ+ب Ù†Û’ بے ساختہ کہا:آپ اس کا نام بارہ سنگھا رکھ دیجیے۔ Û”Û” ایک ناشر Ù†Û’ کتابوں Ú©Û’ نئے گاہک سے شوکت تھانوی کا تعارف کراتے ہوئے کہا: آپ جس شخص کا ناول خرید رہے ہیں وہ یہی ذات شریف ہیں۔ لیکن یہ چہرے سے جتنے بے وقوف معلوم ہوتے ہیں اتنے ہیں نہیں۔ شوکت تھانوی Ù†Û’ فوراً کہا: جناب مجھ میں اور میرے ناشر میں یہی بڑا فرق ہے۔ یہ جتنے بے وقوف ہیں،چہرے سے معلوم نہیں ہوتے۔پطرس بخاری: کرنل مجید Ù†Û’ ایک دفعہ پطرس بخاری سے کہا: اگر آپ اپنے مضامین کا مجموعہ چھپوائیں تو اس کا نام صØ+ÛŒØ+ بخاری رکھیں۔ پطرس Ù†Û’ جواب دیا: اور اگر آپ اپنی نظموں کا مجموعہ چھپوائیں تو اس کا نام کلام مجید رکھیں۔اسرارالØ+Ù ‚ مجاز: رات کا وقت تھا۔ مجاز کسی میخانے سے Ù†Ú©Ù„ کر یونیورسٹی روڈ پر ترنگ میں جھومتے ہوئے Ú†Ù„Û’ جا رہے تھے۔ اسی اثنا میں اْدھر سے ایک تانگہ گزرا۔ مجاز Ù†Û’ اسے آواز دی،تانگہ رک گیا۔ مجاز اس Ú©Û’ قریب آئے اور لہرا کر بولے: اماں ØŒ صدر جاؤ Ú¯Û’ØŸ تانگے والے Ù†Û’ جواب دیا:’’ہاں ØŒ جاؤں گا‘‘۔ ’’اچھا تو جاؤ-----!‘‘ یہ کہہ کر مجاز لڑھکتے ہوئے آگے بڑھ گئے۔ مجاز اور فراق Ú©Û’ درمیان کافی سنجیدگی سے گفتگو ہو رہی تھی۔ ایک دم فراق کا لہجہ بدلا اور انہوں Ù†Û’ ہنستے ہوئے پوچھا: ’’مجاز! تم Ù†Û’ کباب بیچنے کیوں بند کر دیے؟‘‘۔’’ا٠پ Ú©Û’ ہاں سے گوشت آنا جو بند ہو گیا۔‘‘ مجاز Ù†Û’ اسی سنجیدگی سے فوراً جواب دیا۔مجاز تنہا کافی ہاؤس میں بیٹھے تھے کہ ایک صاØ+ب جو ان Ú©Ùˆ جانتے نہیں تھے ،ان Ú©Û’ ساتھ والی کرسی پر آ بیٹھے۔ کافی کا آرڈر دے کر انہوں Ù†Û’ اپنی Ú©Ù† سْری آواز میں گنگنانا شروع کیا:اØ+مقوں Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ نہیں غالب-ایک ڈھونڈو، ہزار ملتے ہیں مجاز Ù†Û’ ان Ú©ÛŒ طرف دیکھتے ہوئے کہا: ’’ڈھونڈنے Ú©ÛŒ نوبت ہی کہاں آتی ہے Ø+ضرت! خود بخود تشریف Ù„Û’ آتے ہیں۔‘‘کسی مشاعرے میں مجاز اپنی غزل Ù¾Ú‘Ú¾ رہے تھے۔ Ù…Ø+فل پورے رنگ پر تھی اور سامعین خاموشی Ú©Û’ ساتھ کلام سن رہے تھے کہ اتنے میں کسی خاتون Ú©ÛŒ گود میں ان کا شیر خوار بچہ زور زور سے رونے لگا۔مجاز Ù†Û’ اپنی غزل کا شعر ادھورا چھوڑتے ہوئے Ø+یران ہو کر پوچھا: بھئی! یہ نقش فریادی ہے کس Ú©ÛŒ شوخیِ تØ+ریر کا؟کسی صاØ+ب Ù†Û’ ایک بار مجاز سے پوچھا: کیوں صاØ+ب ! آپ Ú©Û’ والدین آپ Ú©ÛŒ رِندانہ بے اعتدالیوں پر Ú©Ú†Ú¾ اعتراض نہیں کرتے؟ مجاز Ù†Û’ کہا: جی نہیں۔پوچھنے والے Ù†Û’ کہا: کیوں؟ مجاز Ù†Û’ کہا:’’ لوگوں Ú©ÛŒ اولاد سعادت مند ہوتی ہے۔ مگر میرے والدین سعادت مند ہیں۔‘‘
    2gvsho3 - ادبی چٹکلے.... 2

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ادبی چٹکلے.... 2

    2gvsho3 - ادبی چٹکلے.... 2

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,694
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Rep Power
    21474864

    Default Re: ادبی چٹکلے.... 2






  4. #4
    Join Date
    Jan 2023
    Location
    Saudi Arabia
    Posts
    565
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    3

    Default Re: ادبی چٹکلے.... 2

    Excellent

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •