Results 1 to 2 of 2

Thread: پاک فوج Ú©ÛŒ جنگی صلاØ+یتوں سے ملک کا دفاع ناقابل تسخیر ہوگیا،

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic پاک فوج Ú©ÛŒ جنگی صلاØ+یتوں سے ملک کا دفاع ناقابل تسخیر ہوگیا،

    پاک فوج Ú©ÛŒ جنگی صلاØ+یتوں سے ملک کا دفاع ناقابل تسخیر ہوگیا، وزیراعظم

    Imran khan.jpg
    کوئٹہ: وزیراعظم عمران خان Ù†Û’ کہا ہے کہ پاک فوج Ú©ÛŒ پیشہ وارانہ اور جنگی صلاØ+یتوں سے ملک کا دفاع ناقابل تسخیر ہو گیا ہے۔ پاک فوج Ù†Û’ اپنے دشمنوں کیخلاف ہمیشہ بہترین نتائج Ø+اصل کیے۔
    وزیراعظم نے یہ بات کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ کے دورہ کے موقع پر اپنے خطاب میں کہی۔ وزیراعظم وہاں پہنچے تو آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔
    وزیراعظم Ù†Û’ کمانڈ اینڈ سٹاف کالج Ú©Û’ کورس شرکا سے خطاب کرتے ہوئے ان Ú©Û’ جذبے اور سراہا اور کہا کہ پاک فوج Ù†Û’ دشمن کیخلاف ہمیشہ بہترین نتائج Ø+اصل کیے۔ پاک فوج Ú©ÛŒ پیشہ ورانہ صلاØ+یتوں سے ملکی دفاع ناقابل تسخیر ہوا۔
    وزیراعظم Ù†Û’ پاکستان Ú©Û’ مستقبل Ú©Û’ Ø+والے سے اپنی سوچ پر بھی بات Ú©ÛŒ اور کہا کہ ایسا پاکستان جہاں قانون Ú©ÛŒ Ø+کمرانی، سب کا اØ+تساب اور انصاف عام ہو۔ قائداعظمؒ اور علامہ اقبالؒ Ú©Û’ نظریہ Ú©Û’ مطابق خوشØ+ال اسلامی ریاست سخت Ù…Ø+نت سے ہی قائم ہو سکتی ہے۔
    اس سے قبل زیارت ریزیڈنسی میں ایک تقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان Ù†Û’ کہا کہ سابق Ø+کومت بھاری قرضے چڑھا کر گئی۔ ہم Ù†Û’ سخت مشکلات Ú©Û’ باوجود ملکی معیشت Ú©Ùˆ درست کیا۔ خوشخبری ہے کہ مشکل وقت سے ہمارا ملک Ù†Ú©Ù„ گیا ہے۔ اگلے سال شرØ+ نمو میں مزید اضافہ ہوگا۔
    وزیراعظم کا کہنا تھا کہ Ù¾Ú†Ú¾Ù„Û’ سال گروتھ ریٹ صفر اعشاریہ پانچ فیصد تھا، ہماری معیشت کا واقعی برا Ø+ال تھا، تاہم اب Ù¾Ú†Ú¾Ù„Û’ ہفتے گروتھ ریٹ Ú©Û’ نئے اعدادوشمار سامنے آئے ہیں۔
    ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن Ù†Û’ پہلے ہی دن کہنا شروع کر دیا تھا کہ ہماری Ø+کومت فیل ہو گئی۔ Ù¾Ú†Ú¾Ù„Û’ ہفتے گروتھ ریٹ تقریباً چار فیصد سے اوپر گیا تو اپوزیشن کہتی ہے اعدادوشمار ٹھیک نہیں، اپوزیشن آج بڑی مشکل میں ہے، ان پر بڑا ترس آتا ہے۔ مخالفین ڈرتے ہیں کہ معیشت بہتر ہو گئی تو ان Ú©ÛŒ سیاست ختم ہو جائے گی۔
    وزیراعظم Ù†Û’ کہا کہ میں بادشاہوں Ú©ÛŒ طرØ+ اشرفیوں Ú©ÛŒ تھیلیاں نہیں پھینک سکتا۔ کسی بھی فنڈ Ú©Û’ اجرا کیلئے وزیر خزانہ سے مشاورت کرنا پڑتی ہے۔ Ø+کومت Ù†Û’ بلوچستان Ú©Ùˆ اپنا سمجھا، ماضی میں ایسا کبھی نہیں ہوا۔ پہلی بار بلوچستان میں ترقیاتی کاموں پر پیسہ خرچ کیا جا رہا ہے۔


    2gvsho3 - پاک فوج Ú©ÛŒ جنگی صلاØ+یتوں سے ملک کا دفاع ناقابل تسخیر ہوگیا،

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: پاک فوج Ú©ÛŒ جنگی صلاØ+یتوں سے ملک کا دفاع ناقابل تسخیر ہوگیا،

    2gvsho3 - پاک فوج Ú©ÛŒ جنگی صلاØ+یتوں سے ملک کا دفاع ناقابل تسخیر ہوگیا،

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •