Results 1 to 2 of 2

Thread: ترکی کو مطلوب فتح اللہ گولن کا بھتیجا بیرون ملک سے گرفتار، انقرہ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic ترکی کو مطلوب فتح اللہ گولن کا بھتیجا بیرون ملک سے گرفتار، انقرہ

    ترکی کو مطلوب فتح اللہ گولن کا بھتیجا بیرون ملک سے گرفتار، انقرہ منتقل

    turkey fatah golan.jpg
    امریکا میں مقیم رہنما فتح اللہ گولن کے بھتیجے کو ترکش خفیہ ایجنسی نے گرفتار کرکے ترکی منتقل کر دیا
    انقرہ (اے پی) ترکش نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صلاح الدین گولن کو ایک اوورسیز آپریشن کے دوران گرفتار کیا گیا، وہ دہشت گرد تنظیم کیساتھ رابطوں کے الزام میں ترکی کو مطلوب تھا۔ رپورٹ میں یہ واضح نہیں کیا گیا کہ صلاح الدین گولن کہاں گرفتار ہوا، اسے کب ترکی منتقل کیا گیا۔ ترکش ذرائع کے مطابق صلاح الدین گولن کینیا میں مقیم تھا۔


    2gvsho3 - ترکی کو مطلوب فتح اللہ گولن کا بھتیجا بیرون ملک سے گرفتار، انقرہ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ترکی کو مطلوب فتح اللہ گولن کا بھتیجا بیرون ملک سے گرفتار، ان

    2gvsho3 - ترکی کو مطلوب فتح اللہ گولن کا بھتیجا بیرون ملک سے گرفتار، انقرہ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •