Ù† لیگ کا اندرونی بØ+ران ،اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟ Û”Û”Û”Û” سلمان غنی

Noon leag...jpg
پاکستان میں اتفاق رائے Ú©ÛŒ سیاست ہوتی نظر نہیں آرہی ۔کیونکہ Ø+کومت او راپوزیشن ایک دوسرے Ú©Ùˆ قبول کرنے Ú©Û’ لئے تیار نہیں Û” یہی وجہ ہے کہ سیاسی معاملات Ø+Ù„ ہونے Ú©ÛŒ بجائے مسلسل خراب ہورہے ہیں ،اس کا نقصان ملک Ú©Ùˆ ہورہا ہے ۔بدقسمتی سے ہماری سیاسی قیادت چاہے ،وہ Ø+کومت میں ہو یا اپوزیشن میں ØŒ Ø+الات Ú©ÛŒ نزاکت Ú©Ùˆ سمجھنے Ú©Û’ لئے تیار نہیں Û” کہا جارہا ہے کہ Ø+کومت اپوزیشن Ú©Ùˆ ساتھ ملاکر کئی معاملات پر قانون سازی کرنا چاہتی ہے لیکن یہ عمل ظاہری ہے ،در Ø+قیقت وہ تن تنہا سارے معاملات Ú©Ùˆ Ø+Ù„ کرنا چاہتی ہے اسی لئے اپوزیشن جماعتوں کا موقف ہے کہ Ø+کومت انہیں اہم قومی امور پر ساتھ ملانے Ú©ÛŒ بجائے دیوار سے لگانا چاہتی ہے Û” ان Ú©Û’ بقول ’’Ø+کومت اس کام کیلئے اØ+تساب Ú©Ùˆ ہمارے خلاف استعمال کررہی ہے ‘‘ کہا جا رہا ہے کہ بجٹ Ú©Û’ بعد Ø+کومت اپوزیشن کوجکڑنے Ú©ÛŒ کوشش کرے گی۔
بظاہر ایسا Ù„Ú¯ رہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں Ú©ÛŒ کمزوری اور ان Ú©ÛŒ اندرونی Ú©Ø´ Ù…Ú©Ø´ Ú©Ùˆ دیکھ کر Ø+کومت سمجھ رہی ہے کہ اپوزیشن میں کوئی بڑی Ø+کومت مخالف تØ+ریک چلانے کا دم خم نہیں ہے اسی لئے وزیر اعظم اور ان Ú©Û’ وزراء اپوزیشن پر سیاسی چڑھائی کئے ہوئے ہیں تاکہ ان Ú©Ùˆ دبائو میں رکھ کر وہ اپنے سیاسی مفادات Ú©Ùˆ Ø¢Ú¯Û’ بڑھاسکیں Û” یہ سب Ú©Ú†Ú¾ اس لئے بھی ہورہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں بھی تقسیم کا شکار ہیں Û” پیپلز پارٹی او راے این Ù¾ÛŒ Ú©Û’ Ù†Ú©Ù„ جانے Ú©Û’ بعد Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم میں وہ دم خم نظر نہیں آتا Û” اگرچہ مسلم لیگ Ù† Ú©Û’ صدر شہباز شریف کوشش کررہے ہیں کہ پیپلز پارٹی او راے این Ù¾ÛŒ Ú©Ùˆ دوبار ہ متØ+دہ اپوزیشن کا Ø+صہ بنایا جاسکے لیکن نواز شریف ØŒ مریم نواز اور مولانا فضل الرØ+من کہتے ہیں کہ جب تک پیپلز پارٹی معافی نہیں مانگے Ú¯ÛŒ یا اپنی وضاØ+ت جاری نہیں کرے Ú¯ÛŒ ان Ú©ÛŒ واپسی کا کوئی امکان نہیں Û” ایسا لگتا ہے کہ مولانا فضل الرØ+من ØŒ نواز شریف اور مریم نواز پیپلز پارٹی او راے این Ù¾ÛŒ Ú©Û’ بغیر ہی اپوزیشن Ú©ÛŒ سیاست Ú©Ùˆ Ø¢Ú¯Û’ بڑھانا چاہتے ہیں ØŒ اس Ú©Û’ برعکس بلاول بھٹو کہتے ہیں کہ مریم نواز Ú©ÛŒ سیاست اپوزیشن Ú©Ùˆ متØ+د کرنے Ú©ÛŒ بجائے اسے تقسیم کررہی ہے او رہم Ø+کومت Ú©Û’ خلاف ایک ہونے Ú©ÛŒ بجائے خود آپس میں ایک دوسرے Ú©Û’ خلاف لڑرہے ہیں Û” پیپلز پارٹی بھی اپوزیشن Ú©ÛŒ سیاست میں مستقبل میں نواز شریف ØŒ مریم یا مولانا فضل الرØ+من Ú©ÛŒ طرف دیکھنے Ú©ÛŒ بجائے شہباز شریف Ú©ÛŒ طرف ہی دیکھ رہے ہیں Û” بلاو Ù„ بھٹو کہتے ہیں کہ ہم صرف اسی مسلم لیگ Ù† Ú©Ùˆ جانتے ہیں جس Ú©Û’ سربراہ شہباز شریف ہیں Û” یہ ساری صورتØ+ال ظاہر کرتی ہے کہ اپوزیشن دو Ø+صوں میں واضØ+ طو ر پر تقسیم ہوگئی ہے۔
شہباز شریف Ú©ÛŒ بطور اپوزیشن لیڈر کوشش ہے کہ وہ پارلیمنٹ میں متØ+دہ اپوزیشن Ú©ÛŒ مدد سے کوئی سیاسی Ø+کمت عملی اختیار کریں Û” شہباز شریف Ø+الیہ دنوں میں کافی فعال او رکافی متØ+رک نظر آتے ہیں Û” انہوں Ù†Û’ تمام فریقین Ú©Û’ درمیان مفاہمت Ú©ÛŒ بات Ú©ÛŒ ہے Û” ان Ú©Û’ بقول تمام جماعتوں Ú©Ùˆ ایک دوسرے Ú©Û’ خلاف Ù„Ú‘Ù†Û’ Ú©ÛŒ بجائے قومی مسائل جو بہت Ø+د تک خراب ہیں ان پر اتفاق رائے Ú©ÛŒ ضرورت ہے Û” شہباز شریف کہتے ہیں کہ شفاف انتخابات،معاشی استØ+کام اور سیکورٹی Ú©Û’ معاملات پر اتفاق رائے ناگزیر ضرورت ہے۔ لیکن لگتا ہے کہ مسلم لیگ Ù† میں ایک گروپ مفاہمت Ú©ÛŒ بجائے مزاØ+مت Ú©ÛŒ سیاست اختیار کرکے ٹکرائو Ú©ÛŒ کیفیت پیدا کرنا چاہتا ہے Û” مریم نواز کہتی ہیں کہ مفاہمت Ú©ÛŒ سیاست اسی صورت میں کامیاب ہوگی جب ہم بھرپور مزاØ+مت کر Ú©Û’ اپنی طاقت دکھائیں Ú¯Û’ Û” بظاہرایسا لگتا ہے کہ مسلم لیگ Ù† کا اندرونی بØ+ران بڑھ رہا ہے اوراگر مسلم لیگ Ù† Ù†Û’ جلدی اپنی Ø+کمت عملی Ú©Ùˆ Ø+تمی Ø´Ú©Ù„ نہ دی تو بØ+ران مزید واضØ+ ہونے کا امکان ہے Û” مسلم لیگ Ù† Ú©Ùˆ بØ+ران سے نکالنے کا فیصلہ نواز شریف Ù†Û’ ہی کرنا ہے Û” اب دیکھنا ہوگا کہ وہ کیا فیصلہ کرتے ہیں ۔شہباز شریف Ú©Ùˆ لگتا ہے کہ اب ہمیں Ø+الات Ú©Ùˆ سمجھنا ہوگا اور Ù¹Ú¾Ù†ÚˆÛ’ مزاج Ú©Û’ ساتھ Ø+کمت عملی اختیار کرنا ہوگی۔ دوسری طرف Ø+کومت یہ ثابت کرنے Ú©ÛŒ کوشش کررہی ہے کہ معاشی Ø+الات درست ہوگئے ہیں او رمعاشی ترقی Ú©Û’ ایسے اعداد وشمار پیش کئے جارہے ہیں جیسے ’’سب اچھا‘‘ ہو۔ لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ Ø+کومت Ú©Û’ پاس عام آدمی Ú©Ùˆ دینے Ú©Û’ لئے کیا ہے؟ کیونکہ عام آدمی Ú©Ùˆ ’’سب اچھا ‘‘ سے متعلق اعدادوشمار Ú©Û’ باوجود ریلیف نہیں مل رہا Û” وہ معاشی بدØ+الی کا شکار ہیں Û” مہنگائی کا جن قابو سے باہر ہے پھر بھی Ø+کومت شادیانے بجارہی ہے کہ ہم ترقی کر رہے ہیں Û” جب تک عام آدمی Ú©Ùˆ معاشی بہتری کا اØ+ساس نہیں ہوگا ،اس وقت تک لوگ اعتبار کرنے کیلئے تیار نہیں Û”
ان Ø+الات Ú©Ùˆ بنیاد بنا کر Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم Ú©Û’ سربراہی اجلاس میں Ø+کومت Ú©Û’ خلاف نئی سیاسی Ø+کمت عملی ترتیب دی گئی ہے اور جولائی سے Ø+کومت Ú©Û’ خلاف جلسے جلوس Ú©Ùˆ Ø+تمی Ø´Ú©Ù„ دی جارہی ہے Û” کہا جا رہا ہے کہ Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم Ú©Û’ سربراہ Ø+کومت Ú©Ùˆ کسی بھی سطØ+ پر ریلیف نہیں دیں Ú¯Û’ کیونکہ Ø+کومت صرف اپنی ہی جماعت کیلئے سیاسی بوجھ نہیں بلکہ اس Ù†Û’ پورے ریاستی نظام Ú©Ùˆ ہی مشکل میں ڈال دیا ہے Û” مولانا فضل الرØ+من اور مریم نواز کہتی ہیں کہ جو سلیکٹرز اس Ø+کومت Ú©Ùˆ Ù„Û’ کر آئے تھے وہ بھی اب مشکل میں نظر Ø¢ رہے ہیں کہ اس Ø+کمران طبقے Ù†Û’ انہیں بھی مایوس کیا ہے Û” اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا اپوزیشن Ú©ÛŒ تقسیم، اپوزیشن Ú©Û’ دو مختلف اتØ+اد اور ان Ú©ÛŒ اندرونی کمزوریوں Ú©Û’ باوجود Ø+کومت Ú©Ùˆ کوئی بڑا خطرہ لاØ+Ù‚ ہوسکے گا ØŸÛ” ایسا ممکن نظر نہیں آتا Û”
متعدد لوگوں کا خیال ہے کہ اگر Ø+کومت Ú©ÛŒ کارکردگی اچھی نہیں تو اپوزیشن کا کردار بھی تومایوس Ú©Ù† ہے۔ان رہنمائوں Ú©Û’ پاس بھی عوام Ú©Ùˆ ریلیف دینے کیلئے کوئی ایجنڈا نہیں ۔بہرØ+ال اب Ø+کومت کافی سرگرم نظر آتی ہے ØŒ ایسی صورت میں اپوزیشن جماعتوں Ú©Ùˆ بھی سرگرم ہوناپڑے گا Û” کیونکہ سیاسی ماØ+ول میں شدت پیدا کرکے ہی اپوزیشن جماعتیں اپنی سیاست Ú©Ùˆ Ø¢Ú¯Û’ بڑھاسکتی ہیں Û” بدقسمتی سے Ø+کومت او راپوزیشن Ú©ÛŒ سیاسی لڑائی میں عوام کا نقصان ہو رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ لوگ Ø+کومت او راپوزیشن ،دونوں Ú©Û’ بارے میں تØ+فظات رکھتے ہیں Û”