Results 1 to 3 of 3

Thread: علم Ú©ÛŒ روشنی Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر ØŒ آغا سید Ø+امد علی شاہ موسوی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam علم Ú©ÛŒ روشنی Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر ØŒ آغا سید Ø+امد علی شاہ موسوی

    علم Ú©ÛŒ روشنی Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر ØŒ آغا سید Ø+امد علی شاہ موسوی

    Ilm ki Roshni.jpg
    امام جعفر صادق ؒنے 17ربیع الاول 80 ہجری میں مدینہ النبی ؐ میں صفØ+ۂ ارضی پر قدم رکھا۔ آپ Ø’Ú©Û’ والد امام Ù…Ø+مد باقرؓ ،دادا امام زین العابدینؓ ابن امام Ø+سین ؓتھے Û” امام جعفر صادق Ø’Ú©ÛŒ کنیت ابو عبداللہ‘ابو اسماعیل ‘ابو موسیٰ اور القاب صادق‘فاضل ‘طاہر ‘منجی زیادہ مشہور ہیں۔آپؒ Ú©ÛŒ والدہ بزگوار فاطمہ (کنیت ام فروہ) بنت قاسم بنت Ù…Ø+مد بن Ø+ضرت ابو بکرؓ تھیں آپ ؒاپنے زمانے Ú©ÛŒ خواتین میں بلند مقام رکھتی تھیں ۔آپؒ Ú©Û’ نانا Ø+ضرت قاسم بن Ù…Ø+مد ابن ابوبکر Ø“ مدینہ Ú©Û’ 7 عظیم فقہا Ø¡ میں شامل تھے۔
    امام جعفر صادقؒ Ù†Û’ اسلامی تعلیمات Ú©ÛŒ ترویج کیلئے بے پناہ کوششیں انجام دیں مدینہ میں مسجد نبوی اور کوفہ میں مسجد کوفہ Ú©Ùˆ جامعات میں تبدیل کردیا جہاں ہزاروں شاگردوں Ú©ÛŒ تربیت Ú©ÛŒ اور ایک عظیم علمی Ùˆ فکری تØ+ریک Ú©ÛŒ بنیاد ڈالی اس تØ+ریک Ú©Ùˆ خوب پھلنے پھولنے Ú©Û’ مواقع ملے۔ ان جامعات Ú©Û’ مختلف مدارس میں لا تعداد افراد علوم فنون اسلامی Ú©Û’ گونا Ú¯ÙˆÚº شعبہ جات میں مصروف درس Ùˆ تدریس تھے۔صرف کوفہ Ú©ÛŒ مساجد میں امام جعفر صادق Ø’Ú©Û’ Ø+وزہ علمیہ سے منسلک ہزارہا طلاب فقہ اور معرف علوم اسلامی میں مصروف تھے جو امام Ú©Û’ بیانات ‘فرمودات یاد کرتے اور انکے بارے میں تØ+قیق اور بØ+Ø« Ùˆ تمØ+یص فرماتے۔
    تشنگانِ علم Ùˆ Ø+کمت دور درازسے آتے اورامام سے فیضیاب ہوا کرتے Û” مؤرخین آپ ؒسے روایت کرتے اور دانشور کتابی صورت میں آپؒ Ú©Û’ فرمودات جمع کرتے تھے Ø+تیٰ کہ Ø+فاظ اور Ù…Ø+دثین جب Ú©Ú†Ú¾ بیان کرتے تو Ø+والہ دیتے کہ امام جعفر صادقؒ Ù†Û’ یہ ارشاد فرمایا ہے Û” مؤرخین اس بات پر متفق ہیں کہ آپؒ Ù†Û’ کسی مدرسے میں تعلیم Ø+اصل نہیں Ú©ÛŒ اور نہ کسی اُستاد Ú©Û’ سامنے زانوئے اَدب تہہ کیا۔ آپؒ کا علم نسل در نسل آپؒ Ú©Û’ سینے میں منتقل ہوا جس سے ثابت ہو اکہ امام صادق ؒنے جس علم Ú©ÛŒ روشنی بکھیری وہ دراصل عِلمِ مصطفویؐ Ùˆ مرتضویؓ ہی ہے چار ہزار سے زائد شاگردوں Ù†Û’ بیک وقت اور ایک ہی دور میں آپؒ Ú©ÛŒ بارگاہ سے کسب علوم اور نقل روایت کا شرف Ø+اصل کیا۔جن علوم Ú©ÛŒ تعلیم آپ Ø’Ú©ÛŒ درسگاہ سے دی جاتی ان میں فقہ Ú©Û’ علاوہ ریاضی فلکیات فزکس کیمسٹری سمیت تمام جدید علوم شامل تھے۔آپؒ Ú©ÛŒ درسگاہ Ú©Û’ فیض سے جہاں قدیم علوم کا اØ+یاء ہوا وہاں جدید علوم Ú©ÛŒ بھی بنیاد رکھی گئی۔اØ+ادیث Ùˆ معرف دین Ùˆ شریعت میںامام جعفر صادقؒ Ú©Û’ وضع کردہ چار سو اصول ہی کتب اربع کا منبع Ùˆ مدرک ہیں۔آپؒ Ú©Û’ گراں قدر Ø¨ÛŒØ§Ù†Ø§Øªâ€˜ÙØ±Ù…ÙˆØ¯Ø§Ø â€˜Ø§Ø±Ø´Ø§Ø¯Ø§Øª Ù†Û’ جہالت اور گمراہی Ùˆ ضلالت Ú©Û’ پردوں Ú©Ùˆ چاک کر دیا Û” آپ ؒنے پیغمبر اسلام ï·ºÚ©Û’ الہامی Ùˆ آفاقی دستور Ø+یات Ú©Ùˆ لوگوں Ú©Û’ سامنے اس طرØ+ پیش فرمایا کہ لوگ پھر سے دین Ùˆ شریعت سے روشنا س ہونا شروع ہوگئے۔ آپ Ø’Ú©Û’ ممتاز شاگردوں میں ہشام بن Ø+Ú©Ù…ØŒ Ù…Ø+مد بن مسلم ØŒ ابان بن تفلب ØŒ ہشام بن سالم ØŒ مفصل بن عمر اور جابربن Ø+یان کا نام خاص طور سے لیا جا سکتا ہے۔ ان میں سے ہر ایک Ù†Û’ بڑا نام پیدا کیا مثال Ú©Û’ طور پر ہشام بن Ø+Ú©Ù… Ù†Û’ 31 کتابیں اور جابربن Ø+یان Ù†Û’ 200 سے زائد کتابیں مختلف علوم Ùˆ فنون میں تØ+ریر کیں۔ جابربن Ø+یان Ú©Ùˆ علم کیمیا میں بڑی شہرت Ø+اصل ہوئی اور وہ بابائے علم کیمیا Ú©Û’ نام سے مشہور ہیں۔الجبرا Ú©Û’ بانی ابو موسیٰ الخوارزمی Ù†Û’ بھی بالواسطہ امام جعفر صادقؒ Ú©ÛŒ تعلیمات سے فیض Ø+اصل کیا Û” اہل سنت Ú©Û’ چاروں مکاتب فکر Ú©Û’ امام بلاواسطہ یا بالواسطہ آپؒ ہی Ú©Û’ شاگردوں میں شمار ہوتے ہیں خاص طور پر امام ابوØ+نیفہؒ Ù†Û’ تقریباً2سال تک براہ راست آپؒ سے کسب فیض کیا۔آپؒ Ú©Û’ علمی مقام کا اعتراف کرتے ہوئے امام ابوØ+نیفہؒ Ù†Û’ کہا ’’میں Ù†Û’ Ø+ضرت جعفر ابن Ù…Ø+مدؒ سے زیادہ عالم کوئی اور شخص نہیں دیکھا۔‘‘ایک اور مقام پر امام ابوØ+نیفہؒ Ù†Û’ امام جعفر صادقؒ Ú©ÛŒ خدمت میں گزارے 2برسوں Ú©Û’ بارے میں کہا ’’ اگر یہ 2سال نہ ہوتے تو نعمان ہلاک ہوجاتا۔‘‘Ø+ضرت مالک بن انسؒبیان کرتے ہیں کہ امام جعفر صادق Ø’ Ú©Û’ سامنے جب رسول اکرم ؐ کا نام مبارک لیاجاتا تو آپؒ Ú©Û’ چہرے کا رنگ زرد ہوجاتا Û” میں Ù†Û’ نہیں دیکھا کہ آپؒ Ù†Û’ نبی کریم ï·º سے Ø+دیث بیان Ú©ÛŒ ہو اور وضو سے نہ ہوں۔ میں جب ان Ú©Û’ پاس جایا کر وہ ان 3 Ø+التوں میں سے ایک میں ہوتے ۔یا وہ نماز پڑھتے رہتے ØŒ یا قرآن Ú©ÛŒ تلاوت کررہے ہوتے یا پھر روزے سے ہوتے Û”
    المختصر یہ کہ اگر مسلمان دنیا میں مقام Ø+ا صل کرنا چاہتے ہیں تو انہیں امام جعفر صادقؒ Ú©ÛŒ علمی تØ+ریک سے ٹو ٹا ہوا ناطہ جوڑ کر سائنس Ùˆ ٹیکنالوجی میں ترقی کیلئے اقدامات کر نا ہوں Ú¯Û’ خدا وند عالم اپنے وعدے Ú©Û’ مطابق عالم اسلام Ú©Û’ درجات دنیا میں بلند کردے گا۔




  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: علم Ú©ÛŒ روشنی Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر ØŒ آغا سید Ø+امد علی شاہ موسوی


  3. #3
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    Default Re: علم Ú©ÛŒ روشنی Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر ØŒ آغا سید Ø+امد علی شاہ موسوی

    Nice Sharing :-) Umdaah.....

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •