Results 1 to 2 of 2

Thread: وزیراعظم عمران خان نے تمام تقریبات میں اردو زبان کے استعمال کی ہد

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic وزیراعظم عمران خان نے تمام تقریبات میں اردو زبان کے استعمال کی ہد

    وزیراعظم عمران خان نے تمام تقریبات میں اردو زبان کے استعمال کی ہدایت کر دی

    imran khan.jpg

    pm order.jpg
    لاہور: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ میری تمام تقریبات اور پروگرامات میں اردو زبان استعمال کی جائے۔
    وزیراعظم کے دفتر سے جاری اعلامیے میں ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وزیراعظم عمران خان جن بھی تقریبات یا پراگراموں میں شرکت کریں، ان میں اردو زبان کا استعمال کیا جائے۔
    اس سلسلے میں کہا گیا کہ متعلقہ اداروں اور افراد کو وزیراعظم کی ہدایات پر عملدرآمد کے لیے درکار اقدامات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
    وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر لکھا کہ وزرا اور سرکاری افسران کو بھی ہدایات جاری کی جائیں گی کہ اپنا پیغام و تقاریر اپنی قومی زبان میں عوام تک پہنچائیں۔
    انہوں نے کہا کہ ہماری عوام کی زیادہ تعداد انگریزی زبان نہیں سمجھتی، عوام کی توہین مت کریں اور وزیراعظم چاہتے ہیں جب بھی کوئی عوام سے جڑا پیغام یا تقاریر نشر ہوں، تو وہ ہماری قومی زبان اردو میں ہوں۔


    2gvsho3 - وزیراعظم عمران خان نے تمام تقریبات میں اردو زبان کے استعمال کی ہد

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: وزیراعظم عمران خان نے تمام تقریبات میں اردو زبان کے استعمال ک

    2gvsho3 - وزیراعظم عمران خان نے تمام تقریبات میں اردو زبان کے استعمال کی ہد

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •