Results 1 to 2 of 2

Thread: ایک ہفتے میں 20 اشیائے ضروریہ مہنگی،7کی قیمتوں میں کمی ہوئی: ادار

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic ایک ہفتے میں 20 اشیائے ضروریہ مہنگی،7کی قیمتوں میں کمی ہوئی: ادار

    ایک ہفتے میں 20 اشیائے ضروریہ مہنگی،7کی قیمتوں میں کمی ہوئی: ادارہ شماریات

    Mehngai.jpg
    اسلام آباد: ادارہ شماریات کی جانب سے جاری مہنگائی کے اعدادوشمار کے مطابق ایک ہفتے میں چینی مہنگی آٹا سستا ہوگیا، 20 اشیائے ضروریہ مہنگی جبکہ 7 کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔
    ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 246 روپے 46 پیسے مہنگا ہوا۔ گھریلو سلنڈر کی قیمت 1284.31 روپے سے بڑھ کر 1530.97 روپے ہوگئی۔
    ایک ہفتے میں لہسن 9 روپے 24 پیسے، ٹماٹر 2 روپے 60 پیسے، آلو ایک روپے 9 پیسے فی کلو مہنگا ہوا۔ اس کے علاوہ دال مسور ایک روپے 21 پیسے، پیاز 76 پیسے، بیف 3 روپے ایک پیسے، دہی 67 پیسے فی کلو مہنگا ہوا۔
    Ø+الیہ ہفتے چینی تین پیسے فی کلو مہنگی ہوئی۔ چینی Ú©ÛŒ قیمت 98 روپے 54 پیسے سے بڑھ کر 98 روپے 57 پیسے ریکارڈ Ú©ÛŒ گئی۔
    Ø+الیہ ہفتے Ú†Ú©Ù† 46 روپے 63 پیسے فی کلو سستا ہوا۔ Ú†Ú©Ù† Ú©ÛŒ قیمت 231 روپے 69 پیسے فی کلو تک رہی۔ ایک ہفتے Ú©Û’ دوران کیلے 14 روپے 37 پیسے فی درجن سستے ہوئے۔ دال مونگ 3 روپے 85 پیسے، دال چنا 21 پیسے دال ماش 32 پیسے سستی ہوئیں۔
    Ø+الیہ ہفتے میں آٹے کا بیس کلو کا تھیلا 8 روپے 55 پیسے سستا ہوا۔ آٹے Ú©Û’ تھیلے Ú©ÛŒ قیمت 1144.70 روپے سے Ú©Ù… ہو کر 1136.15 روپے ہوگئی۔
    ایک ہفتے میں 24 اشیائے ضروریہ Ú©ÛŒ قیتموں میں استØ+کام رہا۔ Ø+الیہ ہفتے مہنگائی Ú©ÛŒ شرØ+ میں 61 پیسے Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ ہوئی۔



    2gvsho3 - ایک ہفتے میں 20 اشیائے ضروریہ مہنگی،7کی قیمتوں میں کمی ہوئی: ادار

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ایک ہفتے میں 20 اشیائے ضروریہ مہنگی،7کی قیمتوں میں کمی ہوئی:

    2gvsho3 - ایک ہفتے میں 20 اشیائے ضروریہ مہنگی،7کی قیمتوں میں کمی ہوئی: ادار

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •