Results 1 to 2 of 2

Thread: Sikh Caucus By Dr Munwar Sabir

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Thumbs up Sikh Caucus By Dr Munwar Sabir

    Sikh Caucus By Dr Munwar Sabir

    Operation Blue Star.jpg
    گزشتہ کالم میں برصغیر یا جنوبی ایشیا Ú©ÛŒ بے بسی کا ذکر اس Ø+والے سے ہوا تھا کہ گورا یعنی برطانوی راج یہاں پر ختم نہیں ہوا ہے۔Ø+قائق اور Ø+الات Ú©Ùˆ مد نظر رکھتے ہوئے یہ بھی اخذ کیا گیا تھاکہ جنوبی ایشیا میں اپنی موجودگی ختم ہونے Ú©Û’ بعد برطانیہ خود اور اس خطے Ú©Ùˆ امریکہ جیسی سپر پاور Ú©Û’ Ø+والے کر چکاہے یا یوں کہہ سکتے ہیں کہ امریکہ ‘برطانیہ Ú©ÛŒ جگہ Ù„Û’ چکا ہے ۔اس سلسلے میں The Atlantic Charter کا بھی ذکر کیا گیا جو اس خطے Ú©Ùˆ اپنے مطیع رکھنے کا امریکہ بہادر کا برملا اظہار ہے۔برطانیہ Ù†Û’ اس خطے Ú©Ùˆ لولی لنگڑی آزادی دیتے وقت اس خطے Ú©ÛŒ تقسیم اتنی غیر منصفانہ طریقے سے Ú©ÛŒ کہ یہ خطہ دنیا Ú©ÛŒ سیاست میں ایک لنگڑے Ú©ÛŒ Ø+یثیت رکھتا ہے۔مسلمانوں Ú©Ùˆ اکثریت والے تمام علاقے نہ دیے گئے‘کشمیر Ú©Û’ علاقے Ú©Ùˆ انتہائی ظالمانہ اور جابرانہ طریقے انڈیا Ú©Û’ زیر تسلط رکھنے Ú©Û’ انتظامات کر دیے گئے۔تقسیمِ ہند Ú©Û’ وقت ہونے والی ہجرت Ú©Û’ دوران ہونے والے فسادات اور کھلم کھلا قتلِ عام کا براہ راست برطانیہ Ú©Ùˆ اس طرØ+ ذمہ دار ٹھہرایاجا سکتا ہے کہ لا Ú©Ú¾ÙˆÚº Ú©ÛŒ تعداد میں فوج رکھنے والی طاقت Ù†Û’ لوگوں Ú©ÛŒ پر امن ہجرت Ú©Û’ لیے اگر صرف چند ہزار فوجی تعینات کر دیے ہوتے تو شاید ایک بھی جان نہ جاتی۔بہت سے دانشور اس بات پر متفق ہیں کہ یہ فسادات باقاعدہ کروائے گئے یا Ú©Ù… از Ú©Ù… خود ایسے Ø+الات پیدا کئے گئے کہ یا جیسے پہلے کہا گیا کہ مہاجرین Ú©Ùˆ نقل مکانی Ú©Û’ لیے اپنے ناکافی وسائل پر Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیا گیا جس Ú©Û’ نتیجے میں بربریت Ú©ÛŒ ایک ایسی داستان Ù†Û’ جنم لیا جس Ú©ÛŒ مثال انسانی تاریخ میں نہیںملتی۔اس ہجرت کا بنیادی اورسب سے بڑا مرکز پنجاب تھا اور ہجرت مسلمانوں Ú©Û’ ساتھ ساتھ سکھوں اور ہندوؤں Ú©Ùˆ بھی کرنا Ù¾Ú‘ÛŒ تو لامØ+الہ جانی Ùˆ مالی نقصان بھی ان قوموں کا ہوا اور اگر علاقہ اور زبان Ú©ÛŒ مشترک قدروں Ú©Ùˆ دیکھیں تو یہ پنجابیوں کا Pogromتھا Û” یہ لفظ آپ Ú©Û’ لیے شاید نیا یا اجنبی ہو Û” اس لفظ کا تعلق نسل Ú©Ø´ÛŒ یعنی Genocideسے ہے ‘فرق صرف یہ ہے کہ Genocide میں کسی خاص گروپ یا قوم Ú©Û’ لوگوں Ú©Ùˆ جان سے مارا جاتا ہے جبکہ Pogrom نسل Ú©Ø´ÛŒ Ú©ÛŒ ایسی قسم ہے جس میں Ø+الات ایسے پیدا کر دیے جاتے ہیں کہ لوگوں کا جانی نقصان ہو جیسا کہ پاکستان بننے Ú©Û’ وقت ہوا تھا۔اس جانی نقصان Ú©ÛŒ تعداد کا اندازہ لگائیں تو یہ پنجابی ہولوکاسٹ سے Ú©Ù… نہیں۔
    جنوبی ایشیا میں مغربی دنیا Ú©ÛŒ در اندازی کا شکار بھارت Ú©ÛŒ اقلیتیں بھی ہیں‘ اس Ú©ÛŒ سب سے بڑی مثال بھارتی پنجاب میں بسنے والے سکھ بھی ہیںجو آج بھی اپنی آزادی Ú©ÛŒ جنگ خالصتان Ú©Û’ Ø+صول Ú©Û’ لیے Ù„Ú‘ رہے ہیں۔تقسیم Ú©Û’ وقت اس قوم سے خودمختار صوبے کا وعدہ کیا گیا تھامگر یہ برطانیہ اور برہمن Ú©ÛŒ بہت سی چالوں میں سے ایک چال ہی ثابت ہوا۔یہاں ایک بات کا تذکرہ بہت ضروری ہے اور وہ یہ کہ سکھ مذہب Ú©Û’ بانی بابا گرونانک Ú©Û’ افکار میں برہمن سوچ Ú©ÛŒ واضØ+ نفی موجود ہے لہٰذابرہمن یا انڈیا میں راج کرنے والی برہمن ذات Ú©Û’ لوگ اس بات Ú©Ùˆ بہت Ù…Ø+سوس کرتے ہیں۔ اس بات کا مظہر بھارتی آئین Ú©ÛŒ وہ شق ہے جو اس بات کا برملا اظہار کرتی ہے کہ سکھ ہندوئوں میں سے ہیں‘سکھوں Ú©ÛŒ آزادی کا ہیرو جرنیل سنگھ بھنڈراںوالا کا برہمن اندراگاندھی سے اختلاف Ú©ÛŒ ایک بڑی وجہ بھارتی آئین Ú©ÛŒ یہ شق بھی تھی۔یکم سے10جون Ø¡ 1984 کوسکھوں Ú©ÛŒ سب سے بڑی اور مقدس عبادت گاہ گولڈن ٹیمپل پر بھارتی فوج Ù†Û’ آپریشن بلیو سٹار Ú©Û’ نام سے جو بہیمانہ ظلم کیا اور اس گردوارہ کا بڑا Ø+صہ بھی تباہ کردیااس کا پس منظر بہت منافقانہ ہے۔قصہ Ú©Ú†Ú¾ یوں ہے کہ اگر جرنیل سنگھ Ú©Ú†Ú¾ غلط کر رہا تھا تو اس Ú©Û’ خلاف کوئی مقدمہ درج کیوں نہ کروایا گیا اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ اگراس عبادت گاہ کا صرف Ù…Ø+اصرہ کر لیا جاتا تو اندر مکین لوگ کتنا عرصہ نکال سکتے‘ ہفتہ نہ سہی مہینہ Ù„Ú¯ جاتا ‘اس بلڈنگ کا پانی اور بجلی کاٹ دی جاتی تو پر امن گرفتاری اور سب سے بڑھ کر یہ کہ عبادت Ú©Û’ لیے آئے اور مارے جانے والے یاتری بھی بچ سکتے تھے۔ لیکن بھارتی Ø+کومت کا بنیادی مقصد یہ ظلم کا میدان گرم کرنا تھا۔سکھ قوم Ú©Û’ لوگ اس بات کا اظہار کرتے ہیں کہ اس Ø+ادثے Ú©Û’ بعد سکھوں Ú©Û’ اندر خوف اتنا بڑھ گیا کہ بڑے بڑے عہدوں پر بیٹھے سکھ افسر بھی اس خوف میں مبتلاتھے کہ پتہ نہیں کس وقت ان Ú©Ùˆ بھی مار دیا جائے گا۔اسی خوف اور ظلم Ú©ÛŒ فضا میں اندرا گاندھی کا قتل ہوا۔اس واقعے میں شامل ایک سکھ کوموقع پر مار دیا گیا جبکہ دوسرا گرفتار کر لیا گیا مگر اس Ú©Û’ باوجود بھارت میں ہزاروںسکھوں Ú©Ùˆ جان سے مار دیا گیا اور ان Ú©ÛŒ املاک جلا دی گئیں Û” اس Ú©Û’ بعد منتخب ہونے والے اندرا گاندھی Ú©Û’ بیٹے‘ بھارت Ú©Û’ اگلے وزیر اعظم راجیو گاندھی سے سکھوں Ú©Û’ اس Ú©Ú¾Ù„Û’ قتل ِعام پر سوال کیا گیاتو اس Ù†Û’ اپنے جواب سے برہمن سوچ Ú©ÛŒ عکاسی ایک بار پھر کر دی‘ اس Ù†Û’ کہا تھا کہ جب بڑا درخت گرتا ہے تو زمین لرزتی تو ہے۔
    اب اس خطے میں مغربی دنیا Ú©ÛŒ مداخلت کا ایک تازہ ترین نمونہ جس Ú©Ùˆ ایک کتاب میں ایک امریکی مصنف Ù†Û’ عیاں کیا ہے۔اس کتاب کا نام Sikh Caucusہے Û” اب یہ Caucusلفظ بھی شاید بعض لوگوں Ú©Û’ لیے نیا ہو ۔یہ امریکی سیاست کا دیا ہوا ایک نیا انداز ہے‘ کاکس کا مطلب کسی خاص قوم Ú©Û’ لوگوں کا ایک ایسے طریقے سے اکٹھا ہوناہوتا ہے جس سے وہ امریکی سیاست میں منتخب ہونے والے لوگوں Ú©ÛŒ اپنے مسائل اور ترجیØ+ات Ú©Û’ معاملے میں توجہ اور مدد Ø+اصل کرنے Ú©ÛŒ کوشش کرتے ہیں۔اس Ú©ÛŒ بڑی مثال Ø+الیہ الیکشن میں آرمینیا کاکس Ú©ÛŒ کامیابی ہے جنہوں Ù†Û’ امریکہ Ú©ÛŒ پچاس میں سے 49ریاستوں میں سیاسی Ø+مایت Ø+اصل کر Ù„ÛŒ ۔چونکہ یہ Ø+مایت عیسائیت مذہب Ú©Û’ لوگوں Ú©ÛŒ تھی اور اس میں ترکی Ú©Ùˆ ایک سخت پیغام دینا بھی مقصود تھااس لئے بھاری کامیابی مل گئی مگر دہائیوں سے جاری سکھوں Ú©ÛŒ جدوجہد Ú©Ùˆ ایک روایتی سازش Ú©Û’ ذریعے سبوتاژ کردیا گیا۔ آر ایس ایس‘اور بھارتی ایجنسی RAW Ù†Û’ مل کر سکھ کاکس Ú©Û’ سرکردہ لوگوں Ú©Ùˆ بھاری رقوم Ú©Û’ عوض خرید کر‘یا شاید کرائے پر Ù„Û’ کر سکھ تØ+ریک اور سکھ کاکس Ú©Ùˆ بانجھ کر دیا ۔اب یہ سکھ کاکس Coreمطالبات اور ایشوز Ú©ÛŒ بجائے صرف زبانی جمع خرچ تک Ù…Ø+دود ہے جس Ú©Ùˆ انگلش میں Core to Cosmetic Policy کہاجاتا ہے۔Ø+الانکہ بھارتی دارالØ+کومت میں جاری بھارتی پنجاب Ú©Û’ کسانوںکے مظاہروں Ú©Û’ تناظر میں سکھوں Ú©Û’ لیے امریکہ میں Sikh CaucusÚ©Û’ لیے سیاسی Ø+مایت اور مدد Ø+اصل کرنے کا یہ سنہری موقع تھا۔اس بھیانک کھیل میں بھارتی ایجنسیاں اس Ø+د تک ملوث تھیں کہ بھارتی کسانوں Ú©Û’ نام سے سکھ کاکس Ú©Û’ نام جعلی خط بھی Ù„Ú©Ú¾Û’ گئے‘یہ سب Ú©Ú†Ú¾ اسی وقت ممکن تھا جب امریکی سرکار Ú©ÛŒ اشیر باد شامل ہوتی۔دوسری طرف آپ Ú©Ùˆ یاد ہو گا کہ بھارت میں کسانوں کا مارچ اور مظاہرے اس قدر بھرپور اور جاندار تھے کہ بھارتی سرکار بالکل بے بس ہو گئی تھی‘یہاں تک کہ بھارت Ø+کومت Ú©Û’ اقتدا ر اور طاقت Ú©ÛŒ پہچان سمجھے جانے والے لال قلعہ پر بھارت Ú©Û’ پرچم Ú©ÛŒ جگہ خالصتان کا جھنڈا لہرا دیا گیا تھا۔
    اس گمبھیر اور عالمی سازش Ú©Ùˆ بے نقاب کرنے والا امریکی مصنف Pieter Friedrichہے۔اس صØ+افی Ù†Û’ بجا طور پر کتاب Ú©Û’ سرورق سے ہی بات تمام کردی‘ اس Ù†Û’ کتاب Ú©Û’ نام کا بڑا ٹائٹل تو Sikh Caucusرکھا ہے مگر Sub Title Ú©ÛŒ ایک مختصر لائن میں سب Ú©Ú†Ú¾ کہہ دیا ہے :Siege in Delhi, Surrender in Washington



    2gvsho3 - Sikh Caucus  By Dr Munwar Sabir

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: Sikh Caucus By Dr Munwar Sabir

    2gvsho3 - Sikh Caucus  By Dr Munwar Sabir

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •