حضرت صفیہ بنت حی بن اخطب رضی اللہ عنہا: ان کا اصل نام زینب تھا۔ جو غزوۂ خیبر کے قیدیوں میں سے شامل تھیں جو قبیلہ بنو نضیر کے سردار حی بن اخطب کی بیٹی تھیں۔ ان کی ماں ضرد بھی رئیس قریظہ کی بیٹی تھیں۔
ان کی پہلی شادی مشکم القرظی سے ہوئی۔ اس سے طلاق کے بعد کنانہ بن ابی الحقیق کے نکاح میں آئیں جو جنگ خیبر میں قتل ہوا۔ حضرت صفیہ جنگ میں گرفتار ہو کر آئیں۔
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے آزاد کر کے نکاح کیا۔ 50ھ میں انتقال کیا۔
حضرت صفیّہ رضی اللہ عنہا کا اصل نام زینب تھا ایمامہ نہیں تھا
دیکھیئے کتبِ احادیث سیرتِ نبوی اور وکیپیڈیا