Quiz 50:Hazrat Safiya(R.z) Ne Kis Umar Mian Wafat Payi?
Option:
1)50 Years
2)51 Years
3)52 Years
4)60 Years
Quiz 50:Hazrat Safiya(R.z) Ne Kis Umar Mian Wafat Payi?
Option:
1)50 Years
2)51 Years
3)52 Years
4)60 Years
Last edited by sabeeh shah; 30-01-2009 at 08:40 PM.
​
encyclopedia main thek hai 3 years 9 month
​
غزوہِ خیبر محرم سات ہجری میں ہوا تھا اس کے بعد نکاح
اور 12 ربیع الاول 10 ہجری تک ساتھ رہا
تین سال نو ماہ کیسے ممکن ہے؟
»¦« محبت اپنےعلاوہ اور کچھ بھی نہیں دیتی اس لئے مجھے محبت سے محبت ہے »¦«
Jamad ul Awal 7 hijri main huwa tha Ghazwa-e-Khaibar or Nikah Jamad-us-Sani 7 hijri main huwa
​
اگر آپ کی یہ بات مان لی جائے تو پھر تین سال سے کم عرصہ ہوا
جمادی الثانی 7ھ تا 12 ربیع الاول 10ھ
محرم 7ھ (مئی 628ء) میں مسلمانوں اور یہودیوں کے درمیان یہ جنگ ہوئی جس میں مسلمان فتح یاب ہوئے۔ خیبر یہودیوں کا مرکز تھا جو مدینہ سے 150 کلومیٹر عرب کے شمال مغرب میں تھا جہاں سے وہ دوسرے یہودی قبائل کے ساتھ مسلمانوں کے خلاف سازشیں کرتے رہتے تھے۔ چنانچہ مسلمانوں نے اس مسئلہ کو ختم کرنے کے لیے یہ جنگ شروع کی۔
محرم 7ھ (مئی 628ء) میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم 1600 کی فوج کے ساتھ، جن میں سے ایک سو سے کچھ زائد گھڑ سوار تھے، خیبر کی طرف جنگ کی نیت سے روانہ ہوئے اور پانچ چھوٹے قلعے فتح کرنے کے بعد قلعہ خیبر کا محاصرہ کر لیا جو دشمن کا سب سے بڑا اور اہم قلعہ تھا۔ یہ قلعہ ایک نسبتاً اونچی پہاڑی پر بنا ہوا تھا اور اس کا دفاع بہت مضبوط تھا۔
»¦« محبت اپنےعلاوہ اور کچھ بھی نہیں دیتی اس لئے مجھے محبت سے محبت ہے »¦«
Dekho Yaaar tm ne b kitab se parha hai main ne b.....Main kisi Alim se confirm karwaun ga phir is per mazeed baat hogai tb pata lag jaye ga Sahi jawab
​
»¦« محبت اپنےعلاوہ اور کچھ بھی نہیں دیتی اس لئے مجھے محبت سے محبت ہے »¦«
17 saal ki umer main hazrat safiya ki shadi huwi thi
​
Confirm ho gaya hao Aap ka answer thek hai 60 years thanks meri correction k liye
​
بہت بہت شکریہ
»¦« محبت اپنےعلاوہ اور کچھ بھی نہیں دیتی اس لئے مجھے محبت سے محبت ہے »¦«