Quiz 50:Hazrat Safiya(R.z) Ne Kis Umar Mian Wafat Payi?
Option:
1)50 Years
2)51 Years
3)52 Years
4)60 Years
Quiz 50:Hazrat Safiya(R.z) Ne Kis Umar Mian Wafat Payi?
Option:
1)50 Years
2)51 Years
3)52 Years
4)60 Years
Last edited by sabeeh shah; 30-01-2009 at 08:40 PM.
​
option 1 hai
50 years
​
حضرت صفیّہ رضی اللہ عنہا
ان کی پہلی شادی مشکم القرظی سے ہوئی۔ اس سے طلاق کے بعد کنانہ بن ابی الحقیق کے نکاح میں آئیں جو جنگ خیبر میں قتل ہوا۔ حضرت صفیہ جنگ میں گرفتار ہو کر آئیں۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے آزاد کر کے نکاح کیا۔ 50ھ میں انتقال کیا۔
یہ بات کتبِ احادیث سیرتِ نبوی اور وکیپیڈیا میں لکھی ہوئی ہے اگر یہ باتیں صحیح ہے تو حضرت صفیّہ رضی اللہ عنہا کا انتقال 50 سے 53 سال کی عمر میں ہو نا نا ممکن ہے
حضرت صفیّہ رضی اللہ عنہا نے ساٹھ سال کی عمر میں پچاس ہجری میں وفات پائی
»¦« محبت اپنےعلاوہ اور کچھ بھی نہیں دیتی اس لئے مجھے محبت سے محبت ہے »¦«
Pahla nikah Salam Bin MAshki se huwa tha
​
آپ یہ بتائیں انسائکلوپیڈیا میں وفات کا سال کیا لکھا ہے؟
»¦« محبت اپنےعلاوہ اور کچھ بھی نہیں دیتی اس لئے مجھے محبت سے محبت ہے »¦«
wait
​
Wahan swal hote hain or jawabat hote hain yeh sawal nahi hai year main wafat apyi
​
آپ وہاں سوال کر لیں کس سال میں وفات پائی
»¦« محبت اپنےعلاوہ اور کچھ بھی نہیں دیتی اس لئے مجھے محبت سے محبت ہے »¦«
main kisi Alim se confirm karun ga aap bataye hazrat safiya Hazoor (S.W.A.S) ki rafaqat main kitne arse rahein
​
سات ہجری میں نکاح ہوا
تقریباً تین سال سے زائد
»¦« محبت اپنےعلاوہ اور کچھ بھی نہیں دیتی اس لئے مجھے محبت سے محبت ہے »¦«