ایک لڑکے نے ریلوے کے ٹکٹ گھر میں ہاتھ ڈالا اور کہا ۔
بابا جان کا ایک ٹکٹ دیجئے
کلر ک نے تمام فہرست چھان ماری مگر اسے بابا جان کا ایک بھی اسٹیشن کہیں نہ ملا ۔ اس نے چلا کر پوچھا ۔
یہ بابا جان کہاں ہے؟
لڑکا بولا۔ وہ پانی پینے گئے ہیں۔