ہاہاہاہاہاہاہا عدنان بھائی بہت خوب یار
ایک لڑکے نے ریلوے کے ٹکٹ گھر میں ہاتھ ڈالا اور کہا ۔
’’بابا جان کا ایک ٹکٹ دیجئے ‘‘
کلر ک نے تمام فہرست چھان ماری مگر اسے ’’بابا جان‘‘ کا ایک بھی اسٹیشن کہیں نہ ملا ۔ اس نے چلا کر پوچھا ۔
’’یہ بابا جان کہاں ہے‘‘؟
لڑکا بولا۔ ’’وہ پانی پینے گئے ہیں‘‘۔
___________
Visit My Site on Current Affairs
ہاہاہاہاہاہاہا عدنان بھائی بہت خوب یار
SALAM
BAHUT UMDA DOST
acha hai
sahi hai