ایک شخص اپنی دو بیویوں کیساتھ ٹرین میں سفر کررہا تھا دونوں دائیں بائیں بیٹھی تھیں، داہنے والی بولی جانو میرے ہاتھ میں شدید درد ہے وہ ہاتھ پر پیار کرتا ہے ۔ بیوی کہتی ہے بلکل ٹھیک ہوگیا ، دوسری بہت جیلس ہوتی ہے ، اور کہتی ہے جانو میری گردن میں درد ہے وہ گردن پہ پیار کرتا ہے وہ بھی کہتی جانو بلکل ٹھیک ہوگیا سامنے ایک بوڑہا آدمی بیٹھا تھا وہ کہنے لگا او پُتر او سوہنیا تیرے کول کوئی بواسیر دا علاج وی ہے