شیر جنگل میں گھومتا پھر رہا تھا ہر جانور سے پوچھتا کہ بتاؤ جنگل کا بادشاہ کون ہے ؟
جانور ڈر کے مارے کہتا کہ مائی باپ آپ ہیں ، شیر نے یہی بات ہاتھی سے پوچھی ، ہاتھی نے شیر کو سونڈ میں پھنسا کر اٹھا کر پٹخ دیا ،
شیر بولا بھائی اگر آپ کو نہیں پتہ تو خاموش رہتے یہ کیا مذاق ہے؟