اس لئے کے وہ گھڑی وقت بتانے ایک دن میں میں ایک منٹ کا فرق کرتی ہے
اگر ایک منٹ آگے چلتی ہے تو بھی تقریباً 2 سال میں ایک بار صحیح وقت بتائے گی
اگر ایک منٹ پیچھے چلتی ہے تو بھی تقریباً 2 سال میں ایک بار صحیح وقت بتائے گی
bataye aik ghari taqreeban 2 saal k bad sirf aik dafa sahi wat batatai hay kya app bata sakte hain k kun?(ghari ko baqaida chabi di jati hay or 2 saal taq chalti b rehti hay)
tum nay to pher b seekh liye zamne ki chal chalen faraz
hum to kuch b na ker sake mohbaat k siwa
اس لئے کے وہ گھڑی وقت بتانے ایک دن میں میں ایک منٹ کا فرق کرتی ہے
اگر ایک منٹ آگے چلتی ہے تو بھی تقریباً 2 سال میں ایک بار صحیح وقت بتائے گی
اگر ایک منٹ پیچھے چلتی ہے تو بھی تقریباً 2 سال میں ایک بار صحیح وقت بتائے گی
محبت اپنےعلاوہ اور کچھ بھی نہیں دیتی اس لئے مجھے محبت سے محبت ہے
haan ghari mein time sahi nahi diya geya ho ga