intizar ki baat yeh hai k dusre member b posts kr lein agar eik dam answer bata dun to riddle ka maza nahi rehta
سوال کرنے والا پی ایم پر بتا سکتا ہے
یہاں بھی لکھ سکتا ہے کے جواب کل یا بعد میں بتایا جائے گا
مگر پھر بھی کسی تیسرے فرد کا اعتراض کرنا سمجھ میں نہیں آرہا
»¦« محبت اپنےعلاوہ اور کچھ بھی نہیں دیتی اس لئے مجھے محبت سے محبت ہے »¦«