ایک بھینس 5 کلو دودھ دیتی ہے
ایک گائے 3 کلو دودھ دیتی ہے
اور ایک بکری 1 پاؤ دودھ دیتی ہے

کل 20 جانورہے اور 40 کلو دودھ دیتے ہیں
آپ بتایں کتنی بھینسیں کتنی گائیں اور کتنی بکریاں ہیں ؟