Khobsorat sharing ...
کچھ الفاظ جو اشعار میں ڈھل جاتے ہیں
اور الفاظ کے مفہوم بدل جاتے ہیں
لوگ منہ پھیر لیتے ہیں دنیا میں دوست
جب سا ر ے مقصد نکل جاتے ہیں
ز ما نے میں مجھے کسی سے گِلہ ہی نہیں
غیر تو غیر اپنے بھی بدل جاتے ہیں
تلخ حقیقتو ں کا سا منا کر کے
کچھ بہکتے ہیں کچھ سنبھل جا تے ہیں
شمع سے د وری نہیں سہہ سکتے
بے خود پروانے جل جا تے ہیں
ا نجا مِ محبت سے یہ ڈر جائیں گے
نام محبوب کا لے کے جو مچل جاتے ہیں
ان کو خو شیاں تو نہیں ملتیں تمام لیکن
یتیمِ شہر بھی آخر کو پل جاتے ہیں
Khobsorat sharing ...
Janay na kahan woh duniya hai ... Janay na woh hai bhi ya nahiJahan meri Zindagi mujhse ... Itni khafa nahii
Itni khafa nahiiii
Itni khafa nahiiiiiiii
Thx Saraabi
بڑے دنو ں کے بعد تیرے شہر میں آ یا ہوں
تیری خاطر دیکھ میں جا ناں تحفہ دل کا لا یا ہوں
تو نے تو ٹھکرایا نہیں پر میں نے بھی بتلا یا نہیں
مجھ کو پیار ہے تجھ سے آ ج یہ کہنے آ یا ہوں
سفر کٹا کیسے میر ا یہ تو تُو نے پوچھا نہیں
ذکر رہا شب بھر تیرا ساتھ تجھے بھی لایا ہوں
شکر ہے یا رب تیرا اس نے مجھے اپنایا تو
جسکو میں نے چاہا اسکو بھی میں بھایا ہوں
دوری تجھ سے جھیل نہ پایا میرا پاگل دل
تیری خاطر جاناں میں واپس لوٹ کے آیا ہوں
nice sharing janb
Khobsorat ji ...
Janay na kahan woh duniya hai ... Janay na woh hai bhi ya nahiJahan meri Zindagi mujhse ... Itni khafa nahii
Itni khafa nahiiii
Itni khafa nahiiiiiiii
Mehar & Saraabi
Aap Dono Ka Bohot Bohot Shukriya
app nay aik din may 4 posts ki hain iss laiy me nay aik post isi may merge ker di hai...
aik din may sirf 3 new thread laga skty hain
Theek Hai Mehar
Help Karne Ka Shukriya
nice