Results 1 to 4 of 4

Thread: میں تمہارے عکس کی آرزو میں ''ثمینہ راجہ

  1. #1
    Join Date
    Feb 2009
    Posts
    29
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    0

    candel میں تمہارے عکس کی آرزو میں ''ثمینہ راجہ

    غزل

    میں تمہارے عکس کی آرزو میں بس آٰ ئینہ ہی بنی رہی
    کبھی تم نہ سامنے آ سکے،کبھی مجھ پہ گرد پڑی رہی

    وہ عجیب شام تھی،آج تک میرے دل میں اس کا ملال ھے
    میری طرح جو تیری منتظر،تیرے راستے میں کھڑی رھی

    کبھی وقف ہجر میں ہو گئ کبھی خواب وصل میں کھو گئ
    میں فقیر عشق بنی رہی، میں اسیر یاد ہوئ رہی

    بڑی خامشی سے سرک کے پھر مرے دل کے گرد لپٹ گئ
    وہ رداےء ابر سپید جو ، سر کوہسار تنی رہی

    ہوئ اس سے جب میری بات بھی،تھی شریک درد وہ ذات بھی
    تو نہ جانے کون سی چیز کی میری زندگی میں کمی رہی

    ٭٭٭

  2. #2
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    Default Re: میں تمہارے عکس کی آرزو میں ''ثمینہ راجہ

    وہ عجیب شام تھی،آج تک میرے دل میں اس کا ملال ھے
    میری طرح جو تیری منتظر،تیرے راستے میں کھڑی رھی





    بہت خوبصورت الفاظ ہیں
    اُمید ہے مزید اچھی شیرنگ دیکھنے کو ملے گی
    rose01 - میں تمہارے عکس کی آرزو میں ''ثمینہ راجہrose01 - میں تمہارے عکس کی آرزو میں ''ثمینہ راجہrose01 - میں تمہارے عکس کی آرزو میں ''ثمینہ راجہ
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,775
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Rep Power
    21474894

    Default Re: میں تمہارے عکس کی آرزو میں ''ثمینہ راجہ

    nice
    keep shrng

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - میں تمہارے عکس کی آرزو میں ''ثمینہ راجہ

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

  4. #4
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    ~Near to Heart~
    Age
    35
    Posts
    78,521
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    2881 Thread(s)
    Rep Power
    21474931

    Default Re: میں تمہارے عکس کی آرزو میں ''ثمینہ راجہ



    keep sharing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •