Results 1 to 7 of 7

Thread: Adabi mehfil Se Mehfil e Mujrah Tak

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Feb 2009
    Age
    39
    Posts
    167
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    4 Thread(s)
    Rep Power
    16

    Default Adabi mehfil Se Mehfil e Mujrah Tak

    م جوتے گھسیٹتے کر قاضی جی کی آرٹ گیلری میں داخل ہوے ۔ قاضی جی
    بولے بیٹھیں نا( ہم نے کون سا کھڑے رہنا تھا ) ہم کرسی پر بیٹھ گے
    قاضی جی نے دوبارہ کہا میں کچھ سوچ رہا ہوں ( سوچیں جی ہم نے کون سا
    پابندی لگا رکھی ہے)
    پھر خود ہی بولے پوچھیں گے نہیں
    آپ خود ہی فرما دیں ہم نے شرافت سے کہا
    میں چاہتا ہوں یہاں ادبی Ù…Ø+فل سجائی جائے
    قاضی جی نے اشارہ بازی کرتے ہوئے بتایا
    ہم نے کرسی ان کے اور نزدیک کر لی اور پوچھا
    قاضی جی ارادہ کیا ہے
    دیکھیں یہاں نظم Ùˆ نثر پر گفتگو Ú©ÛŒ جائے تو کتنے افوائد Ø+اصل ہو سکتے ہیں
    ہمارا تØ+یل ایک منٹ میں اس Ù…Ø+فل میں جا پہنچا جس Ú©ÛŒ تشکیل Ú©Û’ بارے میں
    ابھی قاضی جی نے ہمیں آگاہ کیا تھا
    کرسیاں Ù„Ú¯ÛŒ ہوئی ہیں قاضی صاØ+ب بول رہے ہیں غالب بہت عظیم شاعر تھے
    اتنے میں ایک بالکل غیر ادبی شخصیت ہمارے اور قاضی جی کے درمان کھڑی ہو گئ یہ لیں جی میری آج کی کمیٹی !! اور انھوں نے کچھ نوٹ قاضی جی کے
    ہاتھ پر رکھ دئے Û” درمیان میں ایک Ø+قہ بھی رکھا ہوا تھا جس کا بھی جی چاہتا Ø+Ù‚Û’ Ú©ÛŒ انی Ú©Û’ ساتھ منھ لگا دیتا Ú¯Ú‘ Ú¯Ú‘
    ابھی کمیٹی والی شخصیت گی ہی تھیں کے دو اور شخصیات آرٹ گیلری میں
    داخل ہوتی ہیں اور Ø+قہ نوشی Ú©ÛŒ فرمائش کرتی ہیں
    ہم ان کے لئے جگہ بناتے ہیں پہلے ہی کش پر ایک کہنے لگے یہ کیا سوکھا تماکو
    جی
    نہیں جی Ø+Ù‚Û’ Ú©Û’ لوٹے میں پانی بھی ڈالا تھا قاضی جی Ø+Ù‚Û’ Ú©ÛŒ طرف اشارہ کرتے ہوئے کہتے ہیں
    یہ ڈالیں یہ تماکو Ú©Û’ ذاØ+Ù‚Û’ Ú©Ùˆ جاندار کر دے کا انھوں Ù†Û’ جیب سے کالے رنگ Ú©ÛŒ
    کوئی چیز نکالی اور تماکو والی انگیٹی میں ڈالنے لگے ایک تیز بو نے ہمارے تیرہ چودہ تبق روشن کر دیے
    پھر Ø+قہ چلنے لگا چار سو کیا کرامات وقع پزیر ہو Ù†Û’ لگیں ØŒ
    قاضی جی نے اپنی آرٹ گیلری میں جو جو پرندے بنائے تھے وہ اُڑ کر کمرے میں
    پھرنے لگے سامنے والی دیوار پر دو بہت پیارے طوطے تھے وہ اڑ کر سامنے واقع
    سکول ہور سنز گریمر سکول کی دیوار پر جا بیٹھے قاضی جی کے منہ سے بے اختیار نکل گیا او میرے طوطے اڑ گے
    اور پھر جو دیوار پر Ø+سینہ عالم Ú©ÛŒ تصویر Ù„Ú¯ÛŒ ہوئی تھی وہ بھی باہر Ù†Ú©Ù„ آئی
    یقینا" Ø+Ù‚Û’ Ú©ÛŒ کرامات کا نتیجہ تھا Û” Ø+سینہ عالم Ù†Û’ شر انگیز انداز میں قاضی
    جی کی طرف جھک کر کہا کیا خیال ہے ناچ گانا نا ہو جائے

    نیک کام میں دیر کس بات کی قاضی جی نے تابع فرمانی کے انداز میں
    سر تسلیم خم کرتے ہوئے کہا
    لیکن ناچوں کہاں یہ اتنا گند پڑا ہوا ہے Ø+سینہ عالم Ù†Û’ قاضی جی Ú©ÛŒ شاہکار تخلیکات Ú©ÛŒ طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا
    ایں ان کو آگ لگا دیتے ہیں پہلے اسے باہر نکالتے ہیں
    پھر تمام قاضی جی کی تخلیقات باہر نکلی جاتی ہیں اور
    انھیں آگ لگا دی جاتی ہے
    جناب آپ نے کیا سوچا
    قاضی جی Ú©Û’ اس سوال Ù†Û’ مجھے تخیل Ú©ÛŒ دنیا سے نکال کر Ø+واس Ú©ÛŒ دنیا
    میں لا پھینکا
    رہنے دیں قاضی جی اس بارے میں سوچنے والے اور بہت لوگ ہیں


    Ù…Ø+مد قرطاس مرزا
    Last edited by DaNgErOuS tEaRs; 01-09-2012 at 12:33 AM.
    جوآنسو کے رنگ لے آئے وہی دامن کا شہ پارہ

    Muhammad Qartaas Mirza ()
    :::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •