’’ڈاکٹر صاحب ! آپ نے مجھے ڈائٹنگ کا جو پروگرام دیا ہے وہ کافی سخت ہے ۔ خوراک کی کمی کی وجہ سے میں غصیلی اور چڑچڑی ہوتی جا رہی ہوں ۔ کل میرا اپنے میاں سے جھگڑا ہو گیا ۔ اور میں نے ان کا کان کاٹ کھایا ‘‘۔
’’گھبرانے کی کوئی بات نہیں ۔ محترمہ ‘‘ ڈاکٹر نے اطمینان سے کہا۔
’’ایک کان میں صرف سو کیلوریز ہوتی ہیں‘‘۔