Results 1 to 4 of 4

Thread: Bush Ke Galay Mai Biscuit

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    35
    Posts
    3,603
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    248 Thread(s)
    Rep Power
    21474855

    grin Bush Ke Galay Mai Biscuit

    صدر بُش Ú©Û’ Ú¯Ù„Û’ میں بسکٹ پھنس گیا اور وہ بے ہوش ہوکر گرپڑے۔ خبر جنگل Ú©ÛŒ Ø¢Ú¯ Ú©ÛŒ طرØ+ پوری دنیا میں پھیل گئی۔ کئی لوگ پوچھتے نظر آئے کہ کیا بسکٹ اُسامہ Ù†Û’ بھیجا تھا؟۔۔۔۔۔ صدربش Ù†Û’ کہا ہے کہ جب میں بے ہوش کر گرا تو سب سے زیادہ تشویش میرے کتوں کوہوئی۔الل ہ جانے بش صاØ+ب کس Ú©Ùˆ گالی دے رہے ہیں کیونکہ اخباری اطلاعات Ú©Û’ مطابق سب سے زیادہ تشویش ان Ú©Û’ سکیورٹی گارڈز کوہوئی ۔اِس خبر Ú©Û’ بعد بہت سے لوگوں Ú©Ùˆ اطمینان ہوگیا ہے کہ امریکہ کا صدر بھی ایک عام انسان ہے۔۔۔۔۔وہ بھی بداØ+تیاطی کرسکتا ہے۔۔۔۔۔اُس Ú©Ùˆ بھی چوٹ Ù„Ú¯ سکتی ہے۔۔۔۔۔ورن ہ میرے جیسے کئی یہی سمجھتے تھے کہ بش صاØ+ب Ú©Ùˆ باتھ روم بھی جانا ہوتو وہ اپنی بجائے کسی ملازم Ú©Ùˆ بھیج دیتے ہیں۔
    تصویروں میں بش کا جو چہرہ دکھایا گیا ہے اس میں ان کے بائیں گال پربڑا سا سرخ نشان ہے۔بقول شاعر!



    تیری آنکھوں میں سرخ دھاگے ہیں
    رات کس کے نصیب جاگے ہیں
    لیکن مجھے یقین ہے Ú©ÛŒ کسی Ú©Û’ نصیب جاگنے Ú©ÛŒ بجائے سو گئے ہوں Ú¯Û’ کیونکہ بش Ú©ÛŒ آنکھیں نہیں، گال لال ہے۔بش Ú©Û’ بے ہوش ہونے Ú©ÛŒ خبر سنتے ہی میاں صاØ+ب Ù†Û’ مجھے فون کیا!
    �سُنا ہے بش بسکٹ کھا کر بے ہوش ہوگیا؟�
    �تو اور کیا وہ سیمنٹ کھا کر بے ہوش ہوتا�
    �نہیں نہیں۔۔۔۔۔م یں تو یہ پوچھنا چاہ رہا تھا کہ بے ہوش بُش کی شکل کیسی لگ رہی تھی؟�
    �ہوش مند بُش سے خاصی بہتر تھی�
    میاں صاØ+ب Ù†Û’ ایک طویل سانس لیا اور رسیور رکھ دیا۔
    قارئین انکل!Û”Û”Û”Û”Û” مجھے Ø+یرت ہے کہ سب لوگ بُش کا Ø+ال پوچھ رہے ہیں، کسی Ù†Û’ ابھی تک یہ بھی نہیں پوچھاکہ بے چارے بسکٹ پر کیا گذری۔۔۔۔۔ آخر وہ بھی انسان ہے۔۔۔۔۔امر یکی انتظامیہ سے میری التجا ہے کہ وہ بسکٹ Ú©Û’ بارے میں بھی عوام Ú©Ùˆ مطلع کریں کہ اُس Ú©ÛŒ طبیعت اب کیسی ہے۔۔۔۔۔کیا وہ اب قابلِ استعمال رہا ہے یا ناپاک ہوگیا ہے۔

    میں Ù†Û’ میاں صاØ+ب سے پوچھا کہ بُش Ú©Û’ بے ہوش ہونے پر اُس Ú©Û’ کُتے کیوں تشویش میں مبتلا ہوگئے تھے؟
    اطمینان سے بولے �بھائی چارہ بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔�
    میں سوچ رہا ہوں کہ اگر میں موقع پر موجود ہوتا توکیا کرتا؟۔۔۔۔۔ بُش صاØ+ب Ú©Ùˆ ہوش میں لانے Ú©Û’ لیے ڈاکٹرز Ù†Û’ بہت جتن کیے ہوں گے۔۔۔۔۔اُن ھیں فوری طور پر ایمرجنسی میں Ù„Û’ جایا گیا ہوگا۔۔۔۔۔ اُن Ú©Û’ اِردگرد �ٹوٹیاں �لگادی گئی ہوں گی۔۔۔۔۔نرس یں اُنھیں پنکھا جھلنے Ù„Ú¯Û’ گئی ہوں گی۔۔۔۔۔وائ Ù¹ ہاؤس کا سٹاف اُن Ú©Û’ پیروں Ú©ÛŒ مالش کرنے میں لگا ہوگا۔۔۔۔۔ل یکن جناب اگریہ لوگ تھوڑا خرچہ کرکے مجھے کال کرلیتے تو میں ایک منٹ میں بُش Ú©Ùˆ ہوش میں لاسکتا تھا۔ میں Ù†Û’ Ú©Ú†Ú¾ بھی نہیں کرنا تھا۔۔۔۔۔بس بُش صاØ+ب Ú©Û’ کان میں اِتنا ہی کہنا تھا Û”Û”Û”Û”Û” �جانو!Û”Û”Û”Û” Û” اُٹھو Û”Û”Û”Û”Û” دیکھو ' اُسامہ ' چاچوآئے ہیں۔۔۔۔۔�

    میرے دوست سلمان ہاتف صاØ+ب اِس بات پر بضد ہیں کہ بُش بسکٹ Ú©ÛŒ وجہ سے نہیں بلکہ Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ پر فٹ بال میچ دیکھنے Ú©ÛŒ وجہ سے بے ہوش ہوئے۔اُن کا کہنا ہے کہ ممکن ہے تماشائیوں میں اُنھیں اُسامہ نظر آگیا ہو۔۔۔۔۔ بھلا ایسا کیسے ہوسکتا ہے۔۔۔۔۔بُش صاØ+ب تو خود اِتنے اچھے تماشائی ہیں۔۔۔۔ اُنھیں بھلا تماشائیوں سے خوف کیوں آنے لگا۔۔۔۔۔او ر ویسے بھی اگر اُسامہ تماشائیوں میں بیٹھا ہوتا تو اُس سے کیا خطرہ تھا۔۔۔۔۔ ڈرنے Ú©ÛŒ بات تو اُس وقت ہوتی اگر وہ تماشائیوں Ú©ÛŒ بجائے کھلاڑیوں میں شامل ہوتا۔

    وائٹ ہاؤس Ú©ÛŒ انتظامیہ Ú©Ùˆ چاہے کہ اگر واقعی بُش صاØ+ب Ú©Û’ Ú¯Ù„Û’ میں بسکٹ پھنس گیا تھا تو وہ بُش صاØ+ب Ú©Û’ Ú¯Ù„Û’ Ú©ÛŒ نالی کُھلی کرنے کا بندوبست کریں۔میں پھر Ø+یران ہوں کہ جو شخص پورا افغانسان کھا گیا۔۔۔۔۔اُ س Ú©Û’ Ú¯Ù„Û’ میں ایک بسکٹ کیسے پھنس گیا۔ممکن ہے بسکٹ افغانستان سے بڑاہو۔۔۔۔۔ ہمارے Ù…Ø+Ù„Û’ کا بدمعاش اکثر Ú©Ú‘Ú© کر بولتا ہے کہ Û”Û”Û”Û”Û”ï¿½Ø§ÙÙˆØ ?Û’ میں ٹبر کھا جاں تے ڈکاروی نہ Ù„Ø§ÚºÛ”Û”Û”Û”Û”ï¿½Û ?۔۔۔۔اور میں ہمیشہ اُسے ہاتھ جوڑ کر سمجھاتا ہوں کہ جناب اِسے بدمعاشی نہیں بد ہضمی کہتے ہیں۔۔۔۔۔لگ تا ہے بُش صاØ+ب Ú©Ùˆ بھی بد ہضمی شروع ہوگئی ہے۔ بدمعاشی Ú©Û’ بعد اکثر ایسی بدہضمی ہوجاتی ہے۔
    Last edited by DaNgErOuS tEaRs; 23-08-2012 at 02:00 PM.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •