Results 1 to 7 of 7

Thread: »¦« کوٹ اور موبائیل »¦«

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    464
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    31 Thread(s)
    Rep Power
    21474853

    glass »¦« کوٹ اور موبائیل »¦«

    ملٹی نیشنل کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی میٹنگ ہو رہی تھی اچانک وارڈ روب پر لٹکے قیمتی کوٹ کی جیب میں سے موبائل کی گھنٹی بجی ایک صاحب دوڑ کر گئے اور فون نکال کر اٹینڈ کرلیا دوسری طرف خاتون کی آواز تھی
    ہیلو ہنی ! میں آج دفتر سے جلدی گھر جا رہی تھی سوچا تھوڑی شاپنگ کر لوں ۔ میرے پاس تمھارا کریڈٹ کارڈ ہے میں سوچ رہی ہوں وہ جو پچھلے ہفتے جیولری کی دکان پر ڈائمنڈ کا سیٹ دیکھا تھا تقریباً 2000 ڈالرز کا کیا وہ خرید لوں
    صاحب: ہاں ڈارلنگ خرید لو کوئی بات نہیں
    خاتون: ارے ہاں وہ پراپرٹی ایجنٹ بھی تو راستے ہی میں ہے میں اپنے نام پہ بنگلہ لینا چاہتی ہوں تم نے مجھے پچھلی برتھ ڈے پر ایک بنگلہ گفٹ کرنے کا وعدہ کیا تھا مجھے 3 ملین ڈالرز کا ایک بنگلہ بہت پسند ہے کیا وہ بھی خرید لوں؟
    صاحب : ہاں بھئی خرید لو لیکن پلیز میں میٹنگ میں ہوں
    خاتون: اوہ میں دنیا کی کتنی خوش قسمت خاتون ہوں کہ مجھے تم جیسا پیار کرنے والا شوہر ملا صرف ایک آخری بات تمھیں تو پتہ ہے مجھے سپورٹس کار کا بہت شوق ہے مجھے ایک نئی سپورٹس کار بہت اچھی لگ رہی ہے ابھی وہیں کھڑی ہوں اگر بولو تو تمھارے کریڈٹ کارڈ سے 5۔1 ملین ڈالرز کی یہ گاڑی بھی خرید لوں؟
    صاحب : اچھا وہ بھی خرید لو آخر ساری دولت تمھارے لیے ہی تو ہے
    خاتون: تھینک یو سویٹ ہارٹ آئی لو یو ویری مچ بائے بائے
    ان صاحب نے بھی بائے کہہ کرفون واپس کوٹ کی جیب میں رکھا اور واپس باقی ڈائریکٹرزکی طرف مڑکرپوچھا

    یہ کوٹ اور موبائیل کس کا ہے ؟

    »¦« محبت اپنےعلاوہ اور کچھ بھی نہیں دیتی اس لئے مجھے محبت سے محبت ہے »¦«

  2. #2
    Join Date
    Jul 2008
    Location
    Karachi
    Age
    35
    Posts
    32,906
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    5939 Thread(s)
    Rep Power
    21474885

    Default Re: »¦« کوٹ اور موبائیل »¦«

    ufff

    8bffd51cd2705b99335ce635a13dbb09 zps81c9bfed - »¦« کوٹ اور موبائیل »¦«

    ..!!

  3. #3
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    ~Near to Heart~
    Age
    35
    Posts
    78,521
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    2881 Thread(s)
    Rep Power
    21474931

    Default Re: »¦« کوٹ اور موبائیل »¦«

    2112kjd - »¦« کوٹ اور موبائیل »¦«â€‹

  4. #4
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    35
    Posts
    3,603
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    248 Thread(s)
    Rep Power
    21474855

    grin

    Nice joke.

    Keep it up.

    kia baat hai.

    bechara coat wala.

    wo to kia kaam se.

    wese aisi b.v se ALLAH MAAFI HEE DE.
    **HAPPY RAMZAN KAREEM**

  5. #5
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,946
    Mentioned
    1077 Post(s)
    Tagged
    10778 Thread(s)
    Rep Power
    21474941

    Default Re: »¦« کوٹ اور موبائیل »¦«

  6. #6
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    Default

    kranke 200 - »¦« کوٹ اور موبائیل »¦«kranke 200 - »¦« کوٹ اور موبائیل »¦«kranke 200 - »¦« کوٹ اور موبائیل »¦«kranke 200 - »¦« کوٹ اور موبائیل »¦«kranke 200 - »¦« کوٹ اور موبائیل »¦«kranke 200 - »¦« کوٹ اور موبائیل »¦«kranke 200 - »¦« کوٹ اور موبائیل »¦«kranke 200 - »¦« کوٹ اور موبائیل »¦«

    Zabardast kranke 200 - »¦« کوٹ اور موبائیل »¦«kranke 200 - »¦« کوٹ اور موبائیل »¦«kranke 200 - »¦« کوٹ اور موبائیل »¦«kranke 200 - »¦« کوٹ اور موبائیل »¦«kranke 200 - »¦« کوٹ اور موبائیل »¦«

    kranke 200 - »¦« کوٹ اور موبائیل »¦«kranke 200 - »¦« کوٹ اور موبائیل »¦«kranke 200 - »¦« کوٹ اور موبائیل »¦«kranke 200 - »¦« کوٹ اور موبائیل »¦«kranke 200 - »¦« کوٹ اور موبائیل »¦«kranke 200 - »¦« کوٹ اور موبائیل »¦«kranke 200 - »¦« کوٹ اور موبائیل »¦«

    kranke 200 - »¦« کوٹ اور موبائیل »¦«kranke 200 - »¦« کوٹ اور موبائیل »¦«kranke 200 - »¦« کوٹ اور موبائیل »¦«kranke 200 - »¦« کوٹ اور موبائیل »¦«kranke 200 - »¦« کوٹ اور موبائیل »¦«kranke 200 - »¦« کوٹ اور موبائیل »¦«

    kranke 200 - »¦« کوٹ اور موبائیل »¦«kranke 200 - »¦« کوٹ اور موبائیل »¦«kranke 200 - »¦« کوٹ اور موبائیل »¦«kranke 200 - »¦« کوٹ اور موبائیل »¦«kranke 200 - »¦« کوٹ اور موبائیل »¦«kranke 200 - »¦« کوٹ اور موبائیل »¦«kranke 200 - »¦« کوٹ اور موبائیل »¦«

    kranke 200 - »¦« کوٹ اور موبائیل »¦«kranke 200 - »¦« کوٹ اور موبائیل »¦«kranke 200 - »¦« کوٹ اور موبائیل »¦«kranke 200 - »¦« کوٹ اور موبائیل »¦«kranke 200 - »¦« کوٹ اور موبائیل »¦«kranke 200 - »¦« کوٹ اور موبائیل »¦«kranke 200 - »¦« کوٹ اور موبائیل »¦«kranke 200 - »¦« کوٹ اور موبائیل »¦«kranke 200 - »¦« کوٹ اور موبائیل »¦«

    kranke 200 - »¦« کوٹ اور موبائیل »¦«kranke 200 - »¦« کوٹ اور موبائیل »¦«kranke 200 - »¦« کوٹ اور موبائیل »¦«kranke 200 - »¦« کوٹ اور موبائیل »¦«kranke 200 - »¦« کوٹ اور موبائیل »¦«kranke 200 - »¦« کوٹ اور موبائیل »¦«kranke 200 - »¦« کوٹ اور موبائیل »¦«kranke 200 - »¦« کوٹ اور موبائیل »¦«

    kranke 200 - »¦« کوٹ اور موبائیل »¦«kranke 200 - »¦« کوٹ اور موبائیل »¦«kranke 200 - »¦« کوٹ اور موبائیل »¦«kranke 200 - »¦« کوٹ اور موبائیل »¦«kranke 200 - »¦« کوٹ اور موبائیل »¦«kranke 200 - »¦« کوٹ اور موبائیل »¦«kranke 200 - »¦« کوٹ اور موبائیل »¦«kranke 200 - »¦« کوٹ اور موبائیل »¦«

    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  7. #7
    Hijaab's Avatar
    Hijaab is offline جنوں صفت
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Canada
    Posts
    25,300
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    442 Thread(s)
    Rep Power
    11381706

    Default Re: »¦« کوٹ اور موبائیل »¦«

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •