Results 1 to 10 of 10

Thread: ���Akhri Alfaz ���

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    464
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    31 Thread(s)
    Rep Power
    21474853

    Default ���Akhri Alfaz ���

    بعض لوگوں کی زندگی کے آخری الفاظ درج کیے جا رہے ہیں


    یار ! ایکسیلیٹر ذرا اور دبانا ، ابھی توگاڑی صرف ستر کی اسپیڈ سے جا رہی ہے

    ذرا ماجس کی تیلی جلا کر دینا ، میں ذرا اپنی گاڑی کی ٹنکی دیکھنا چاہتا ہوں میرا خیال ہے پٹرول ختم ہو گیا ہے

    بیگم ! تم ہمیشہ اتنا بد مزہ کھانا کیوں پکاتی ہو ؟

    ذرا یہ پستول دکھانا کیا لوڈڈ ہے ؟

    میرا خیال ہے میں ریلوے لائن کراس کر ہی لوں ، ٹرین تو بہت معمولی رفتار سے آرہی ہے

    بیگم ! کیا کہا تم نے ؟ تمھاری اماں ابھی چھ مہینے اور یہاں رکیں گی ؟

    کیا کہہ رہے ہو ؟ یہ جو شیشی میں نے ابھی ابھی خالی کی ، یہ دوا کی شیشی نہیں تھی؟

    ذرا دیکھو ØŒ میں کس قدر قلابازی کھا کر اس پل سے سمندر میں چھلانگ لگاتا ہوں اور تیرتا ہوا ساØ+Ù„ تک آتا ہوں

    Last edited by DaNgErOuS tEaRs; 23-08-2012 at 01:59 PM.


    »¦« محبت اپنےعلاوہ اور کچھ بھی نہیں دیتی اس لئے مجھے محبت سے محبت ہے »¦«

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •