ایک قیدی جیل سے فرار ہو گیا اور اگلے ہی روز خود ہی جیل میں واپس آگیا۔ جیلر نے حیران ہوکر قیدی سے پوچھا۔ "جب تم بھاگ ہی گئے تھے تو واپس کیوں آئے ہو۔"
قیدی نے جواب دیا۔" کیا بتاؤں سر! جب میں چھپ چھپ کر اور بچ بچا کر گھر پہنچا تو بیوی گلے پڑ گئ اور بولی کہ میں نے شام کو ریڈیو پر تمہاری خبر سنی تھی کہ تم کل دوپہر سے جیل سے بھاگے ہوئے ہو۔ اب سچ سچ بتاؤ اتنی دیر کہاں رہے ہو۔
یہ سن کر میں نے سوچا کہ اس سے جیل ہی اچھی ہے۔
hmmmmmmmm.........bus hansi nahi ayee
Pasand Karne Ka Shukriya