Results 1 to 2 of 2

Thread: Acchi Or Aqal Ki Batain

  1. #1
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    35
    Posts
    3,603
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    248 Thread(s)
    Rep Power
    21474855

    cute Acchi Or Aqal Ki Batain

    اچھی اور عقل کی باتیں

    * معاشرے میں آپ Ú©ÛŒ Ø+قیقی Ø+یثیت وہی ہے۔جس کا اظہار لوگ آپ Ú©ÛŒ غیر Ø+اضری میں کرتے ہیں۔

    * سب سے طویل اور کرب ناک کھیل بیک وقت کسی سے Ù…Ø+بت اور نفرت کرنا ہے۔

    * جب تم کسی سے دوستی کر لو تو پھر اس کے بارے میں کسی سے مت پوچھو۔ممکن ہے بتانے والا تمہارے دوست کے خلاف کوئی بات کہہ دے۔اور تم اس سے نفرت کرنے لگو۔

    * اگر تم بڑا آدمی بننا چاہتے ہو تو اپنے وقت کا ایک لمØ+ہ بھی ضائع نہ جانے دو۔

    * وفا سیکھنا ہو تو پھول سے سیکھو۔جو کلی سے جدا ہوتے ہی مرجھا جاتا ہے۔

    * برے دوستوں سے بچوں کیونکہ وہ تمہارا تعارف بن جاتے ہیں۔

    * کھائو زندہ رہنے کی لیئے،مت زندہ رہو کھانے کی لیئے۔

    * انسان جواب دینے سے نہیں سوال کرنے سے سیکھتا ہے۔
    Last edited by DaNgErOuS tEaRs; 23-08-2012 at 01:54 PM.

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,948
    Mentioned
    1077 Post(s)
    Tagged
    10778 Thread(s)
    Rep Power
    21474941

    Default Re: اچھی اور عقل کی باتی

    hmmm sahi /up

    thanks for sharing and keep it up

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •