اچھی اور عقل کی باتیں
* معاشرے میں آپ Ú©ÛŒ Ø+قیقی Ø+یثیت ÙˆÛÛŒ Ûے۔جس کا اظÛار لوگ آپ Ú©ÛŒ غیر Ø+اضری میں کرتے Ûیں۔
* سب سے طویل اور کرب ناک کھیل بیک وقت کسی سے Ù…Ø+بت اور Ù†Ùرت کرنا ÛÛ’Û”
* جب تم کسی سے دوستی کر لو تو پھر اس Ú©Û’ بارے میں کسی سے مت پوچھو۔ممکن ÛÛ’ بتانے والا تمÛارے دوست Ú©Û’ خلا٠کوئی بات Ú©ÛÛ Ø¯Û’Û”Ø§ÙˆØ± تم اس سے Ù†Ùرت کرنے Ù„Ú¯ÙˆÛ”
* اگر تم بڑا آدمی بننا چاÛتے ÛÙˆ تو اپنے وقت کا ایک لمØ+Û Ø¨Ú¾ÛŒ ضائع Ù†Û Ø¬Ø§Ù†Û’ دو۔
* ÙˆÙا سیکھنا ÛÙˆ تو پھول سے سیکھو۔جو Ú©Ù„ÛŒ سے جدا Ûوتے ÛÛŒ مرجھا جاتا ÛÛ’Û”
* برے دوستوں سے بچوں Ú©ÛŒÙˆÙ†Ú©Û ÙˆÛ ØªÙ…Ûارا تعار٠بن جاتے Ûیں۔
* کھائو Ø²Ù†Ø¯Û Ø±ÛÙ†Û’ Ú©ÛŒ لیئے،مت Ø²Ù†Ø¯Û Ø±ÛÙˆ کھانے Ú©ÛŒ لیئے۔
* انسان جواب دینے سے Ù†Ûیں سوال کرنے سے سیکھتا ÛÛ’Û”