Results 1 to 2 of 2

Thread: Anmol moti

  1. #1
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    35
    Posts
    3,603
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    248 Thread(s)
    Rep Power
    21474855

    cute Anmol moti

    انمول موتی
    1۔ آنکھ سے بہہ جانے والا اشک پانی اور رک جانے والا اشک معرکہ ہوتا ہے۔

    2۔ خلوص ایک انمول موتی ہے۔جو آج بھی اور کل بھی خالص ہی ہے۔

    3Û” غرور کرنے والا اور شرمانے والا تعلیم سے Ù…Ø+روم رہتا ہیں۔

    4۔ اصل بڑائی وہ ہے جو تمہاری ذات میں ہے۔بڑے اپنی بڑائی ساتھ ہی لے جایا کرتے ہیں۔

    5۔ سمجھدار آدمی کسی کا دماغ اگرچہ خالی ہو،نہیں کھاتا۔

    6Û” Ø+Ù‚ پر چلنے والوں کا پائوں شیطان Ú©Û’ سینے پر ہوتا ہے۔

    7Û” عشق Ø+قیقی تو وہ ہے۔جو جزبہ عمل Ú©Ùˆ بھڑکا دے۔

    8Û” کسی Ú©Û’ اخلاق پر اعتماد نہ کرو۔جب تک اسے غصے Ú©ÛŒ Ø+الت میں نہ دیکھ لو۔

    9۔ مصائب سے مت گبھرائو۔کیونکہ ستارے ہمیشہ اندھیرے میں ہی چمکتے ہیں۔

    10Û” Ù…Ø+بت اور خلوص آپس Ú©Û’ فاصلے مختصر کر دیتے ہیں۔

    11۔ دنیا کا غم دل میں اندھیرا اور آخرت کا غم دل میں نور پیدا کرتا ہے۔

    12۔ بہترین علم وہ ہے۔جس پر عمل کیا جائے۔

    13۔ اس خوشی کا کوئی فائدہ نہیں۔جو کل کانٹا بن کر تمہارے پائوں میں چبھے۔

    14Û” خاموشی Ú©Ùˆ اپنا شعار بنائو۔تاکہ شر سے Ù…Ø+فوض رہو۔
    Last edited by DaNgErOuS tEaRs; 23-08-2012 at 01:54 PM.

  2. #2
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    Default Re: Anmol moti

    Thx 4 Sharing
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •