نئے دور کے نئے خواب ہیں ، نئے موسموں کے گلاب دے
یہ محبتوں کے چراغ ہیں ، انھیں نفرتوں کی ہوا نہ دے